پاکستان فوج نے امریکی انتظامیہ کی اس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں امریکی انتظامیہ نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان کے پاس دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے کوئی واضح منصوبہ نہیں ہے۔
پاکستان فوج کے ایک اعلیٰ اہلکار نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے سکیورٹی اداروں نے دہشت گردوں کے خلاف...