ایان علی

  1. Muhammad Awais Malik

    بلاول کےبڑھتے وزن پرتنقید،ایان علی سوشل میڈیاصارفین کے خلاف میدان میں آگئیں

    پاکستانی ماڈل ایان علی نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کے بڑھتے وزن پر ہونے والی سوشل میڈیا تنقید پر جواب دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر ایان علی نے اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں بلاول بھٹو زرداری کو سوشل میڈیا تنقید سے بچانے کیلئے وزن بڑھنے سے متعلق خود پر گزری کہانی بیان کی۔ ایان علی...
  2. Rana Asim

    جانتا ہوں ایان علی کو گرفتار کرنے والے کسٹم افسر کو کس نے مارا:خرم شیر زمان

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی رہنما خرم شیر زمان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ جانتے ہیں کہ ماڈل ایان علی کو پکڑنے والے کسٹم افسر کو کس نے مارا تھا۔ کسٹم افسر چودھری اعجاز محمود کو راولپنڈی میں نامعلوم حملہ آوروں نے قتل کر دیا تھا۔ پی ٹی آئی رہنما شہزاد قریشی اور سیما ضیا کے ہمراہ پریس...