اکاؤنٹ معطل

  1. Rana Asim

    تحریک انصاف اور عمران خان کے حامیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس معطل

    ٹوئٹر انتظامیہ تحریک انصاف اور عمران خان کے حامیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس معطل کرنے لگی۔ معروف آسٹریلوی صحافی و لکھاری سی جے وورلیمان نے کہا ہے کہ ایلون مسک اپنے پلیٹ فارم (ٹوئٹر) سے سابق وزیراعظم عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے حامیوں کے اکاؤنٹ معطل کر رہے ہیں۔ غیر ملکی صحافی نے اپنے...