اڈیالہ جیل

  1. Muhammad Awais Malik

    عمران خان اور شاہ محمود سمیت اڈیالہ جیل کے قیدیوں کی ووٹ ڈالنے کی درخواست

    سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو دس سا قید کی سزا سنادی گئی ہے, شاہ محمود قریشی کو بھی دس سال قید کی سزا دی گئی ہے, دوسری جانب اڈیالہ جیل کے قیدیوں نے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ ڈالنے کی درخواست کر دی,الیکشن کمیشن کے ذرائع نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل سے 145 قیدیوں کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔...
  2. Muhammad Awais Malik

    پی ٹی آئی قیادت وکارکنوں کی موجودگی پر اڈیالہ جیل انتہائی حساس قرار

    حساس ادارے کی عمران خان سے ملاقات کے اوقات پر پابندی اور گشت بڑھانے کی سفارش سابق وزیر اعظم و چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر اٹک جیل سے سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ عمران خان کو اڈیالہ جیل میں منتقل کرنے والے قافلے میں پولیس کی 2...
  3. Rana Asim

    احسن اقبال کی اڈیالہ جیل کی ویڈیو کو سوشل میڈیا نے سستی اداکاری قرار دیدیا

    مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پرانی ویڈیو ڈالی جس میں انہیں اڈیالہ جیل کے سیل میں قید دیکھا جا سکتا ہے، اس ویڈیو میں احسن اقبال اپنے انداز میں ٹہلتے ہوئے سیل کے دروازے کی جانب آتے ہیں تاہم اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین نے سستی اداکاری قرار دیا ہے۔...