پیکا قوانین

  1. Rana Asim

    وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا پیکا ترمیمی آرڈیننس کی حمایت کا اعلان

    وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ سوشل میڈیا پرلوگوں کی عزتوں سے کھلواڑ کیا جارہا ہے۔ پیکا قانون کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ قانون کوبہترکرلیں لیکن یہ کہنا کہ کوئی قانون نہ ہو یا ایسا قانون ہو جو نافذ نہ ہوسکے بے تکی بات ہے۔ وفاقی وزیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ...