آئی پی ایل

  1. Muhammad Awais Malik

    آئی پی ایل ٹیم کے مالک نے تھپڑ مارے، راس ٹیلر کے اپنی کتاب میں انکشاف

    انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ایک میچ میں صفر پر آئوٹ ہونے پر راجستھان رائلز کے مالک نے تھپر مارے تھے۔اپنے ساتھ ایسا برتائو کیے جانے پر ششدر رہ گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے کامیاب ترین بلے باز راس ٹیلر نے اپنی کتاب بعنوان ‘بلیک اینڈ وائٹ’ میں دعویٰ کیا ہے کہ 2011ء میں آئی پی...