35 pilgrims

  1. N

    35 expat pilgrims dead in Saudi bus crash near Madina

    ویب ڈیسک — سعودی عرب کے شہر مدینہ کے قریب ٹریفک حادثے میں کم سے کم 35 افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔ سعودی عرب کے سرکاری میڈیا کے مطابق حادثہ بدھ کو اس وقت پیش آیا جب زائرین سے بھری بس مال بردار گاڑی سے ٹکرا گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو الحمنہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور حادثے کی...