گھڑی

  1. Rana Asim

    توشہ خانہ: ہائے عظمیٰ انہیں پائن ایپل کا پتاچل گیا،سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز

    توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک ہونے کے بعد سوشل میڈیا تو جیسے میمز سے بھرا پڑا ہے اور لوگ ان تمام حالیہ اور سابق حکومتی شخصیات پر تنقید کر رہے ہیں جو عمران خان کو گھڑی بیچنے پر طعنے مارتے تھے اور بُرا بھلا کہہ کر پروپیگنڈہ کیا کرتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ سے کون کیا لے اُڑا اس حوالے سے حکومت...
  2. Muhammad Awais Malik

    بچوں کی قسم کھا کر کہتا ہوں میں نے کوئی گھڑی فروخت نہیں کی:زلفی بخاری

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کس حال میں ہے مگر حکومت کو گھڑیوں کی فکر کھائے جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق زلفی بخاری نے یہ بیان اے آروائی نیوز کے پروگرام "آف دی ریکارڈ" میں میزبان کاشف عباسی کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ میرا کسی گھڑی کی خرید یا...
  3. S

    مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ ہیں: چین نےامریکی تنقید مسترد کر دی

    چین نے امریکہ کی جانب سے تنقید مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں دوست ملک پاکستان کےساتھ کھڑےہیں، ہر ممکن مدد کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے بیان پرردعمل دیتے ہوئےکہا ہے کہ چین مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے اور...