چھٹی

  1. Rana Asim

    علامہ اقبالؒ کا یوم ولادت،وفاقی حکومت کا کل 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان

    وزیراعظم شہباز شریف نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے یوم ولادت کی مناسبت سے عام تعطیل کی منظوری دے دی جس سے ماضی میں ہونے والی یہ چھٹی بحال ہو گئی ہے۔ وزیراعظم آفس نے اس حوالے سے گزیٹڈ چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ وزیر اعظم شہبازشریف نے نومبر میں علامہ اقبالؒ کی فلاسفی شاعری اور نظریات...
  2. Rana Asim

    احسن اقبال نے یوم اقبالؒ کی چھٹی کی مخالفت کردی، سوشل میڈیا پر تنقید

    سینیٹ نے 9 نومبر کو یوم اقبالؒ پر عام تعطیل بحال کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ مسلم لیگ ق کے سینیٹر کامل علی آغا نے 9 نومبرکو یوم اقبالؒ پر چھٹی بحال کرنے کی قرار داد پیش کی تھی۔ سینیٹ نے یہ قرارداد منظور کرلی۔ چیئرمین سینیٹ نے حکم دیا کہ قرارداد کی کاپی وزیر اعظم اورکابینہ کو...