&#1729&#1608&#1548

  1. malikbhai

    عمران تم مجرم ہو،

    عمران تم مجرم ہو، تم حکومت کے ہر غلط پالیسی ہر غلط فیصلے کے لیئے مجرم ہو۔ مسلم لیگ ن کے عمران سے 13 سوالات کے سلسلے میں میں بھی کچھ دفعات عمران پر عائد کرنا چاھتا ہوں۔ عمران تمہارا جرم یہ ہے کہ تم موجودہ مفاداتی ٹولے کے ساتھ شامل کیوں نہیں ہو ،کیوں تم نے کالے قانون کے تحت ہونے والے...