جیسا کہ کافی عرصہ سے ہم سب نعمت شاہ ولی کی پیشن گوئیاں زید حامد اور اوریا مقبول جان جیسے لوگوں کی زبانی سن رہے ہیں مگر اتفاق سے کل مجھے نعمت شاہ ولی کا کلام پڑھنے کا شرف حاصل ہوا یقین جانیے حیرت سے ہکا بکا رہ گیا نعمت شاہ ولی کے کلام کے چند آخری صفحات میں زمانہ حال کا ذکر ہے جس کے مطابق امریکی...