&#1705&#1587&#1740

  1. PkRevolution

    سُنو! جو اللہ کے دوست ہیں ان کے لیے کسی خوف ا&

    Those who believed and used to fear Allh For them are glad tidings in the world and Hereafter
  2. Skeptic

    متحدہ کسی نہ کسی قومیت سے برسرپیکار رہتی ہ&#17

    متحدہ کسی نہ کسی قومیت سے برسرپیکار رہتی ہ&#1 اہ کراچی ایک چھوٹا پاکستان ہے اور وہاں سب قومیتں بستی ہیں اور اگر اپ کراچی کے پچھلے ۲۵ سال کے پُرتشدد واقعات کا جائزہ لیں توہمیشہ متحدہ کسی نہ کسی قومیت سے برسرپیکار رہتی ہے کیا آپ جانتے ہیں کیوں ؟
  3. Z

    کیا متحدہ کراچی میں کسی کے لئے مفید ثابت ہے

    اسکی تشکیل فوج نے کی تھی- چند اردو بولنے والوں لیڈروں کی مدد سے - ضیاالحق کا مقصد تھا کے کراچی کو جماعت اسلامی اور مولانا نورانی سے نجات دلائی جائے -بڑے پیمانے پر پیسہ خرچ کیا گیا -بلدیہ کراچی پر شبخون مارا گیا - جہاں جماعت کی اکثریت تھی.کراچی والوں کی نبض پکڑ کر پروپیگنڈہ کیا گیا -کوٹہ سسٹم...