ہمیشہ کی طرح ایک لطیف موضوع پر لکھی ہوئی تحریر جو آپکے دلوں کو چھو لے گی، آخر تک پڑھیئے۔۔۔
ایک سوڈانی ڈاکٹر کہتا ہے کہ وہ میڈیکل کی ایک سپیشلائزیشن کے پہلے پارٹ کے امتحان کے سلسلہ میں ڈبلن گیا۔۔ اس امتحان کیلئے فیس ۳۰۹ پاؤنڈ تھی۔ مناسب کھلے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے اُس نے متعلقہ ادارے میں ۳۱۰...