کیا ھم واقعی اخلاقی اور ذھنی طور پر اتنے گر چکے ھیں کہ برائی کی طرف جھپٹ پڑنے کو ھیں۔ نہ اللہ کا ڈر خوف، نہ اخلاق نہ شرم حیا، نہ معاشرے اور نہ ھی گھر کی فکر۔
صرف ایک گھنٹے میں ایک ھزار سے زیادہ لوگوں نے وینا ملک فحاشہ کی ننگی تصویر دیکھنے کےلئے ڈسکشن لنک پر کلک کیا۔ جان بوجھہ کر ٹائٹل اس طرح کا...