&#1605&#1608&#1606&#1587

  1. fahid_asif

    مونس الہیٰ کیس کی دوبارہ تفتیش کے لیے ظفر ق&#1

    سیشن جج لاہور نے مونس الہیٰ کے کیس کی دوبارہ تفتیش کرنے کے لیے ظفر قریشی کی درخواست منظور کرلی،ظفر قریشی اب نئے سرے سے این آئی سی ایل فراڈ میں مونس الہی کے کیس کی تفتیش کر کے چالان دوبارہ عدالت میں پیش کریں گئے ۔ ویسے تو آج کی عدالتی کاروائی کے ایجنڈے پر مونس الہیٰ کی بریت سے متعلق...