مولانا امين احسن اصلاحي
نماز کی آفات
اوپر کی تفصیل سے یہ بات اچھی طرح واضح ہو گئی ہے کہ تزکیہ نفس کے نقطہ نظر سے نماز کی کیا اہمیت ہے اور وہ کون سی نماز ہے جو آدمی کو درست رکھتی ہے لیکن یہ بحث نا مکمل رہے گی اگر ہم یہ نہ بتائیں کہ نماز کی وہ بیماریاں کیا ہیں جو اس کو بالکل بے مقصد اور بے معنی...