محبت کا اسلامی حل
ٹی وی، کیبل، ڈش اور انٹرنیٹ نے ہماری معاشرتی اقدار کو تیزی سے بدل کر رکھ دیا ہے۔ شہوت انگیز ماحول اور شہوانی فلم، ڈرامے جلتی پر تیل کا کام کر رہے ہیں۔ رہی سہی کسر موبائل فون نے پوری کر دی ہے، ملٹی نیشنل کمپنیاں اپنے منافع کے لیے دلفریب پیکیج پیش کرتی ہیں اور نوجوان نسل میں...