&#1605&#1572&#1602&#1601

  1. Ammad Hafeez

    جماعتِ اسلامی اور طالبان کا ایک مؤقف

    پاکستان میں جماعتِ اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ جماعتِ اسلامی اور طالبان کا مؤقف ایک ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جاری امریکہ کی جنگ سے علٰیحدہ ہوجائے۔ جماعتِ اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا پاکستان میں دہشت گردی اور عسکری تنصیبات پر حملوں کی ذمہ داری کالعدم تحریکِ طالبان...