&#1594&#1604&#1575&#1605

  1. QaiserMirza

    غلام ہیں غلام ہیں امریکا کے غلام ہیں

    غلام ہیں غلام ہیں امریکا کے غلام ہیں یا حافظ امریکا یا ناصر امریکا ہیں تیرے ثنا خواں ہم اور تابع فرماں ہم تھامے ہیں عقیدت سے عظمت کا ترا پرچم اک تو جو ہمارا ہے پھر ہم کو بھلا کیا غم ہر دکھ کی دوا تو ہے ہر زخم کا تو مرہم پھیری جو نظر تو نے جائیں گے وہیں مر ہم تو حافظ کل...