&#1593&#1604&#1740&#1729

  1. QaiserMirza

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حُسن تبسم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حُسن تبسم ہنسی مزاح کے آداب ۔1- زبانی یا عملی ہنسی مزاح اور دل لگی کے لئے ضروری ہے کہ وہ ہر قسم کے جھوٹ سے مبر ا ہو، گناہ، اذیت رسانی، قطع رحم، عداوت اور بغض سے پاک ہو۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ہم نے عرض کیا: یارسول...
  2. QaiserMirza

    حُبِّ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

    حُبِّ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہروہ شخص جس کو اللہ تعالیٰ نے ایمان اور عقل و فہم کی دولت عطا فرمائی ہے وہ یقین کے ساتھ جانتا ہے کہ حب مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ایمان کی روح ہے۔ محمد کی محبت دین حق کی شرط اول ہے اسی میں ہو اگر خامی تو سب کچھ نامکمل ہے شریعت مطہرہ نے ہر مسلمان پر حضور پر نور...
  3. Pakistani1947

    Background of Prophet Muhammad (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) burial place

    Following is the background of Prophet Muhammad صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم burial place: The presence of the Prophet’s grave in his masjid in Madeenah can neither be used to justify the placing of bodies in other masjid s nor the building of masjids over graves. The Prophet (صلی اللہ علیہ...
  4. S

    Hazrat Ibrahim AlihisSalam ke Mehman,Must Listen! حضرت ابراہیم علیہ السلام کے مہما&#1606

    Assalam o Alaikum, حضرت ابراہیم علیہ السلام کے مہمان http://darsequran.com/speech/p382_08may11/ram1_p382_08may11.ram or http://darsequran.com/speech/p382_08may11/p382_08may11.asx or http://darsequran.com/speech/speech_htmls/parah12.php or http://darsequran.com/
  5. w-a-n-t-e-d-

    ہم نے آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کو شعر کہنا نہی&#

    ہم نے آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کو شعر کہنا نہیں سکھایا وَ مَا عَلَّمۡنٰہُ الشِّعۡرَ وَ مَا یَنۡۢبَغِیۡ لَہٗ ؕ اِنۡ ہُوَ اِلَّا ذِکۡرٌ وَّ قُرۡاٰنٌ مُّبِیۡنٌ ﴿ۙ۶۹﴾ اور ہم نے نہیں سکھایا اسکو شعر کہنا اور یہ اس کے لائق نہیں یہ تو خالص نصیحت ہے اورقرآن ہے صاف ۔[۵۷]۔ نص قطعی سے یہ بات بلکل...
  6. w-a-n-t-e-d-

    خواتین کےمتعلق نبی رحمت صلی الله علیہ وسل&

    خواتین کےمتعلق نبی رحمت صلی الله علیہ وسلم کے فرامین مولانا محمد جہان یعقوب حضرت ابن عمر رضی الله عنھما سے روایت ہے کہ حضور اقدس صلی الله علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ عورت چھپا کر رکھنے کی چیز ہے، سو عورت جب نکلتی ہے تو شیطان اس کو اچک لیتا ہے۔ تشریح ۔ اس حدیث شریف میں اوّل تو عورت کا مقام...