&#1587&#1608&#1606&#1746

  1. QaiserMirza

    رات کو سونے کی چند سنتیں

    رات کو سونے کی چند سنتیں جن برتنوں میں کھانے پینے کی چیزیں ہوں ان کو اچھی طرح ڈھانپ کر رکھ دیں۔ اگر آگ جل رہی ہو یا سلگ رہی ہو تو اس کو بجھا دیں۔ سرمہ دانی اپنے پاس رکھیں اور سوتے وقت سرمہ استعما ل کریں۔ بستر پر لیٹنے سے پہلے اس کو اچھی طرح جھاڑ لیں کیونکہ اگر کوئی نقصان دہ چیز...