یہ تو سب کو پتا ھے کہ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے الگ الگ ھوتے ہیں لیکن یہ کوئی نہیں بتاتا کے ہاتھی اپنے کھانے کے دانت چھپا کہ کیوں رکھتا ھے ...میرے خیال میں شائد اس لئے کہ " اگر کچھ ٹوٹ بھی جائیں وار ( انگلش والا) میں تو ........تکلیف نہ ہو کھانے میں...