پپو سانوں تنگ نہ کر توں
پپو سانوں تنگ نہ کر توں
بڑے ضروري کم لگے آن
سوچي پے آن ہن کيہ کريئے
روٹي شوٹي کھا بيٹھے آن
لسي شسي پي بيٹے آں
حقے دا کش لا بيٹھے آں
پوجھ پاجھ کے اندروں باہروں...
ینگ ڈاکٹرز.... تنگ آمد، بجنگ آمد
ڈاکٹر محمد اجمل نیازی ـ
بڑی عجیب منطق ہے حکام کی۔ کہتے ہیں ڈاکٹروں کے مطالبات جائز ہیں مگر ہڑتال ناجائز ہے؟ اور تو اور ڈاکٹر سعید الٰہی بھی ہڑتالی ڈاکٹروں کو برا بھلا کہہ رہے ہیں۔ ڈاکٹر سعیدالہی پنجاب اسمبلی میں موجود ہوں گے جب کہ اسمبلی میں سرکاری ایم پی ایز...