&#1578&#1588&#1583&#1583

  1. moazzamniaz

    کراچی میں تشدد کی موجودہ لہر کیوں مختلف ھے &am

    کراچی کے عام لوگ تو پچھلے تین سال سے ہر ایک دو ماہ بعد سینکڑوں کی اقساط میں اوپر جا رہے ہیں. رضا حیدر کے قتل پر ڈیڑھ دو سو، کچھی بمقابلہ امن کمیٹی تنازعہ،ڈاکٹر عمران فاروق کا قتل، ذولفقار مرزا کے تین چار بیانات پر سو، سو کی قسطیں وغیرہ وغیرہ. بعض قسطوں میں تو صرف دو، دو دنوں میں سنچری مکمل کی...
  2. L

    پاکستان تشدد بھڑکانے کی حکمتِ عملی ترک کر&amp

    . امریکہ اور پاکستان کے تعلقات شدید تناؤ کا شکار ہیں:ایڈمرل مولن امریکی جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین ایڈمرل مائیک مولن کا کہنا ہے کہ پاکستان کو خطے میں تشدد بھڑکانے کے لیے ’پراکسیز‘ کے استعمال کی حکمتِ عملی ترک کرنا ہوگی۔بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں ایڈمرل مولن نے کہا کہ جب تک پاکستان...