اچھا ہوا جو اسامہ مر گیا
لو قصہ تمام ہو، اسامہ مر گیا۔ وہ مرنا ہی چاہتا تھا۔ ہم جینا چاہتے ہیں لیکن پھر بھی مرجائیں گے۔ اندھی گولی سے نہ سہی، بجلی کے انتظار میں سسک سسک کر۔ ڈرون حملے سے نا سہی دہشت گردوں سے ڈر ڈر کر۔ خود کش حملے میں نہ سہی بھوک سے تنگ آکر خود کشی کے ذریعے۔چینی کی بے چینی سے نہ...