&#1570&#1586&#1575&#1583

  1. QaiserMirza

    کون کہتا ہے پاکستان آزاد جمہوری ریاست نہی&#172

    کون کہتا ہے پاکستان آزاد جمہوری ریاست نہیں وسعت اللہ خانبی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی اگر میں غلط نہیں ہوں تو پاکستان اس وقت دنیا کے اُن گنے چنے ممالک میں شامل ہے جہاں نا کتابی جمہوریت ہے اور نا ننگی آمریت بلکہ یہ ممالک مینیو سسٹم کے تحت کام کررہے ہیں۔فرد سے لے کر حکومت تک جب چاہیں، جیسے...
  2. T

    آزاد کشمیر انتخابات :نوازشریف اسٹیبلشمنٹ

    آزاد کشمیر انتخابات :نوازشریف اسٹیبلشمنٹ کا کردار ختم کرنے کیلئے سرگرم ہوئے اسلام آباد (طارق بٹ)(ن) لیگ کے سربراہ میاں نوازشریف آزاد کشمیر کے انتخابات میں سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کا کردار ختم کرنے کے لئے غیر معمولی طور پر سرگرم ہوئے ہیں ۔ نوازشریف کی سرگرمی حکومتوں کو ہٹانے اور گرانے میں سکیورٹی...
  3. D

    تحریک آزادی کشمیر کا بیس کیمپ اور آزاد کشم&amp

    پروفیسر الیف الدین ترابی [email protected] 24اکتوبر 1947کو جب آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر قائم ہوئی تو اس کا قیام خود بخود عمل میں نہیں آ گیا تھا بلکہ آزاد کشمیر کے اس خطے کو ڈوگرہ سامراج سے آزاد کرانے کےلئے اس خطے کے لوگوں نے جان و مال کی جو عظیم الشان قربانیاں پیش کی تھیں اسکی کوئی نظیر نہیں...
  4. J

    MQM Established Media & Election Cell For Azad Kashmir Election 2011 آزاد کشمیر الیکشن

    MQM ESTABLISHED MEDIA AND ELECTION CELL FOR AZAD KASHMIR ELECTION 2011 AT CATTAH BAKHTAWER, ISLAMABAD 20 MAY 2011 MQM ANNOUNCES HIS MANIFESTO FOR AZAD KASHMIR ELECTION PRESS CONFERENCE RESPECTED JOURNALISTS First of all we would like to thank you...