کہاں ہے قائد اعظم کا پاکستان ؟؟؟؟
پروفیسر رفعت مظہر
کابینہ کا اجلاس جاری تھا، اے ڈی سی نے پوچھا "سر! اجلاس میں چائے سرو کی جائے یا کافی؟" چونک کر سر اٹھایا اور سخت لہجے میں فرمایا "یہ لوگ گھروں سے چائے کافی پی کر نہیں آئیں گے"، اے ڈی سی گھبرا گیا، آپ نے بات جاری رکھی "جس وزیر نے چائے کافی...