ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ

  1. Rana Asim

    ہم پیچھےرہ گئے،ہم سے زیادہ مایوس کوئی نہیں،ویرات کوہلی کا پیغام سامنے آ گیا

    ٹی20 ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد ویرات کوہلی کی جانب سے پہلا ٹوئٹ جو سامنے آیا ہے اس میں انہوں نے صورتحال پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی کپتان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ ایک ساتھ مل کر ہم اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے نکلے تھے لیکن بدقسمتی سے ہم پیچھے رہ گئے اور ہم سے...
  2. S

    ورلڈکپ سیمی فائنل، امیتابھ بچن بھارتیوں کو تسلیاں دینے لگے

    بالی وڈ کے سدابہار سپر سٹار امیتابھ بچن بھارتی عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لئے تسلیاں دینے لگے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد ورلڈ کپ جیتنے کا خواب خاک میں مل گیا جس کے بعد بھارتی عوام اپنی شکست پر شدید غمگین ہیں جس پر بالی وڈ کے نامور اداکار امیتابھ بچن نے...
  3. S

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ کے امپائر مائیکل گف پر پابندی عائد

    بائیو سکور ببل کی خلاف ورزی,انگلینڈ کے امپائر پر پابندی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انگلینڈ کے امپائر مائیکل گف پرسخت ترین بائیو سکیور ببل توڑنے پر 6 روز کی پابندی عائد کردی،امپائر مائیکل گف کو آئی سی سی بائیو سکیور کمیٹی نے 6 روز کے لیے قرنطینہ کردیاگیا ہے، جب کہ ان کی جانب سے بائیو سکیور ببل...