پی ٹی وی

  1. Muhammad Awais Malik

    نگران وزیراعظم سے سوالات کرنیوالے سٹوڈنٹس کے انٹرویو پی ٹی وی پر بھی شئیر

    نگراں وزیر اعظم انوارلحق کاکڑ سے سخت سوالات کرنے والے لمز یونیورسٹی کے طلبہ سامنے آگئے کچھ روز پہلے لمز کے طلباء نے نگران وزیراعظم سے سخت سوالات کئے تھے جس پر سوشل میڈیا اور صحافتی حلقوں میں بہت شور مچا تھا اور طلباء کو ایسے سوالوں پر داد دی گئی کہ یہ سوالات تو صحافیوں کو کرنا چاہیے تھے ،...
  2. Rana Asim

    عمران خان کےخلاف گاناگانے کاصلہ؟صحافی جوادفیضی کو پی ٹی وی میں نوکری مل گئی

    سینئر صحافی و تجزیہ کار جواد فیضی نے عمران خان کی مخالفت میں گانا گایا "جب جائے گا عمران بچے گا میرا پاکستان" جس سے خوش ہوکر حکومت وقت نے انہیں سرکاری ٹی وی کے پروگرام میں دوبارہ بڑھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق جواد فیضی گزشتہ 4 سال سے سرکاری ٹی وی سے آف ایئر تھے وہ مختلف مقدمات کا سامنا کر رہے تھے...
  3. Rana Asim

    پی ٹی وی ایسے ڈرامے دکھارہا ہے جن کا ہماری ثقافت سے تعلق نہیں،سیفی حسن

    پاکستان کے معروف اداکار و ہدایتکار سیفی حسن نے کراچی میں منعقدہ ایک تقریب میں کہا کہ پی ٹی وی ایسے ڈرامے دکھارہا ہے جن کا ہماری ثقافت سے تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کراچی آرٹس کونسل ميں جاری اردو کانفرنس میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنے ہیروز بنائے ہی نہیں ہم نے دوسروں کے ہیروز مستعار لیکر گانے...
  4. S

    پی ٹی وی کا ہرجانے کا نوٹس، شعیب اختر کا سخت ردعمل

    سرکاری نشریاتی ادارے (پی ٹی وی) کے نوٹس پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) نے شعیب اختر کو ہرجانے کے لئے نوٹس جاری کیا تھا جس میں راولپنڈی ایکسپریس سے 10 کروڑ روپے ہرجانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ شعیب اختر...