آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں شکست کےبعد بھارتی کرکٹ بورڈ نےسارا ملبہ سیلکشن کمیٹی پر ڈالتے ہوئے پوری کمیٹی کو ہی برطرف کردیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کو انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست سے دوچار ہونے کےبعد چیتن شرما کی زیر صدارت سینئر...