گپی گریوال

  1. Muhammad Awais Malik

    بھارتی پنجابی فلموں کے اداکار گپی گریوال کو پاکستان آنے کی اجازت نہ مل سکی

    بھارتی حکام نے بالی ووڈ کی پنجابی فلموں کے ہیرو گپی گریوال کو پاکستان آنے سے روک دیا ہے۔ نجی خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آنے کے خواہش مند سکھ اداکار گپی گریوال کو بھارتی حکام نے اپنے سرحدی علاقے اٹاری کے قریب روک لیا۔ رپورٹ کے مطابق 28 جنوری کو دوروزہ...