جناب ماڈریٹر صاحب اسلام علیکم از راہ کرم یہ تھریڈ اور اس جیسے دوسرے تھریڈ جو اس فورم کا ماحول خراب کرنے ،دل آزاری اور فرقہ واریت کا سبب بن رہے فورا" بند ہونے چاہئیں محرم الحرام شروع ہو تے ہی ایسے شرپسند تھریڈز کی بھر مار ہو گئی ہے یہاں
https://www.siasat.pk/forums/threads/what-is-this.649869/
https://www.siasat.pk/forums/threads/what-is-this.649869/