Fatema
Reaction score
14,229

Advertisement

Profile posts Latest activity Postings About

  • AssalaM U Alaikum, Fatema Guriya,

    How are you. My dear, such a long time I haven't seen you. I hope all is well on your side. I know life sometimes becomes very busy but I would like you to come around to say hello and join us too.

    Just want to say I miss you and have best wishes for you to be safe and happy.
    :) :)
    عید مبارک فاطمہ گڑیا ، عید کا چاند نظر آگیا لیکن آپ عید پر بھی نظر نہیں آرہیں ........عید ملنے تو فورم پر آنا چاہئیے ..........
    :)..............
    ماؤں کے عالمی دن پر تمام پیاری خواتین کو سلام جن کے کسی نہ کسی روپ میں ماں دکھتی ہے ، چاہے معاف کردینے والی ہوں، خفگی کا اظہار کر دینے والی ہوں اور بعض ایسی ہوں کہ میدان جنگ میں ہمت بڑھا کر خود غائب ہو جانے والی ہوں۔
    گُڑیا جی ! بھائی کتنے بھی بڑے کیوں نہ ہو جائیں بہنوں کے پیار اور دعا کے محتاج تو ہمیشہ رہتے ہی ہیں، فورا " اس محتاجی کو دور کرنے کی کوشش فرمائیں۔
    السلام علیکم
    میں فیر آگیاں جی۔
    (bigsmile)
    حریفوں سے نمٹنے سے پہلے ذرا دوستوں کے کان کھینچنا ضروری ہیں اسلئے یہ بتاو اچھا خاصا آپ اردو میں لکھ رہی تھیں اور بہترین ٹاپکس پر لکھ رہی تھیں یکایک پھر سے "عام" کیوں بن گئی ہو؟؟
    :(
    وعلیکم السلام گُڑیا
    ابھی واپسی نہیں ہوئی ذرا بیس کیمپ آیا ہوں تو سوچا نظر ڈال لوں۔ وہاں ہوتا ہوں تو لاگ ان ہو جاوں تو کچھ پوسٹ نہیں کر سکتا نہ ہی لائک وغیرہ۔ کچھ نیٹ پرابلم ہے۔ انشاللہ ۶ یا ۷ تک ۱۵ دن کے لئے گھر جاوں گا تو آپ سب کے ساتھ مل کر دشمنوں کو آگ پر بھون کر کھائیں گے افریقیوں کی طرح۔
    اللہ کا شکر ہے کہ آپ کی امی اب ٹھیک ہیں جبھی آپ ذوق و شوق سے پوسٹنے میں لگی ہوئی ہو۔ اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔
    کہاں غائب ھیں جی آپ اپنی عادت ڈال کر؟
    کامیاب آدمی کے پیچھےھونے کا اعزاز نہیں لینا؟؟؟
    اداس کردیا سارا ماحول
    Wasalam Fatema

    Mein idhar hi hoon forum per kam ata hoon but pehle jitna active nahi hoon aap sunaiay khairiat se hain aap ???
  • Loading…
  • Loading…
  • Loading…