"Zartaj Gul Check krke Tasalli Kr Lain"- Hafiz Hussain Ahmed's double meaning reply to Zartaj Gul

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
اس حافظ سمیت ہم سب کو اپنے ایمان کا تجزیہ اورتخمینہ لگا نا چاہیئے کہ ہم اپنے رب کا سامنہ کس حیثیت میں کریں گے ؟؟؟
سلیمان بن یسار کہتے ہیں کہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ (کی مجلس) سے لوگ جدا ہونے لگے، تو اہل شام میں سے ایک شخص نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہا: شیخ! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہوئی کوئی حدیث مجھ سے بیان کیجئے، کہا: ہاں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے: ”قیامت کے دن پہلے پہل جن لوگوں کا فیصلہ ہو گا، وہ تین (طرح کے لوگ) ہوں گے، ایک وہ ہو گا جو شہید کر دیا گیا ہو گا، اسے لا کر پیش کیا جائے گا، اللہ تعالیٰ اس سے اپنی (ان) نعمتوں کی پہچان کروائے گا (جو نعمتیں اس نے انہیں عطا کی تھیں)۔ وہ انہیں پہچان (اور تسلیم کر) لے گا۔ اللہ (اس) سے کہے گا: یہ ساری نعمتیں جو ہم نے تجھے دی تھیں ان میں تم نے کیا کیا وہ کہے گا: میں تیری راہ میں لڑا یہاں تک کہ میں شہید کر دیا گیا۔ اللہ فرمائے گا: تو جھوٹ بول رہا ہے۔ بلکہ تو اس لیے لڑا , تا کہ کہا جائے کہ فلاں تو بڑا بہادر ہے چنانچہ تجھے ایسا کہا گیا ۱؎، پھر حکم دیا جائے گا: اسے لے جاؤ تو اسے چہرے کے بل گھسیٹ کر لے جایا جائے گا اور جہنم میں پھینک دیا جائے گا۔ ایک وہ ہو گا جس نے علم سیکھا اور دوسروں کو سکھایا، اور قرآن پڑھا، اسے لایا جائے گا، اللہ تعالیٰ اس سے اپنی نعمتوں کی پہچان کرائے گا تو وہ انہیں پہچان لے گا، اللہ (اس سے) کہے گا: ان نعمتوں کا تو نے کیا کیا؟ وہ کہے گا: میں نے علم سیکھا اور اسے (دوسروں کو) سکھایا اور تیرے واسطے قرآن پڑھا۔ اللہ تعالیٰ کہے گا: تو نے جھوٹ اور غلط کہا تو نے تو علم اس لیے سیکھا کہ تجھے عالم کہا جائے تو نے قرآن اس لیے پڑھا کہ تجھے قاری کہا جائے چنانچہ تجھے کہا گیا۔ پھر اسے لے جانے کا حکم دیا جائے گا چنانچہ چہرے کے بل گھسیٹ کر اسے لے جایا جائے گا یہاں تک کہ وہ جہنم میں جھونک دیا جائے گا“۔ ایک اور شخص ہو گا جسے اللہ تعالیٰ نے بڑی وسعت دی ہو گی طرح طرح کے مال و متاع دیئے ہوں گے اسے حاضر کیا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ اس سے اپنی عطا کردہ نعمتوں کی پہچان کرائے گا تو وہ انہیں پہچان لے گا۔ اللہ (اس سے) کہے گا: ان کے شکریہ میں تو نے کیا کیا وہ کہے گا: اے رب! میں نے کوئی جگہ ایسی نہیں چھوڑی جہاں تو پسند کرتا ہے کہ وہاں خرچ کیا جائے۔ مگر میں نے وہاں خرچ نہ کیا ہو۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا: تو جھوٹ بکتا ہے، تو نے یہ سب اس لیے کیا کہ تیرے متعلق کہا جائے کہ تو بڑا سخی اور فیاض آدمی ہے چنانچہ تجھے کہا گیا، اسے یہاں سے لے جانے کا حکم دیا جائے گا چنانچہ چہرے کے بل گھسیٹتا ہوا اسے لے جایا جائے گا۔ اور لے جا کر جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔ ابوعبدالرحمٰن (نسائی) کہتے ہیں «تحب» (کا مفہوم) جیسا میں چاہتا تھا سمجھ نہ سکا لیکن جو میں نے سمجھا وہ یہ ہے کہ استاذ نے «تحب» کے آگے «أن ينفق فيها» “ کہا۔
سنن نسائي
حدیث نمبر: 3139
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/الإمارة 43 (1905)، (تحفة الأشراف: 13482)، مسند احمد (2/322، 321) (صحیح)»

وضاحت: ۱؎: یعنی تیری جرأت و بہادری کی دنیا میں بڑی تعریفیں ہوئیں اور بڑا چرچا رہا۔

قال الشيخ الألباني: صحيح
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
رسول خدا کا قول کیسے کیسے پورا ہو رہا ہے
حضرت علیؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا عنقریب ایسا زمانہ آئے گا کہ نام کے سوا اسلام کا کچھ باقی نہیں رہے گا۔ الفاظ کے سوا قرآن کا کچھ باقی نہیں رہے گا۔ یعنی علم ختم ہوجائےگا۔ اس زمانہ کے لوگوں کی مسجدیں بظاہر تو آباد نظر آئیں گی لیکن ہدایت سے خالی ہوںگی ان کے علماء آسمان کے نیچے بسنے والی مخلوق میں سے بدترین ہوںگے۔ (عُلَمَآءُ ھُمْ شَرُّ مَنْ تَحْتَ اَدِیْمِ السَّمَآءِ۔ اُن کے علماء کی اب نشاندہی ہوگئی کہ اُن کے علماء آسمان کے نیچے بسنے والی مخلوق میں بد ترین ہوںگے) ان میں سے ہی فتنے اُٹھیںگے اور ان میں ہی لَوٹ جائیں گے یعنی تمام خرابیوں کا وہی سرچشمہ ہوں گے۔‘‘

(بہیقی بحوالہ مشکوٰۃ کتاب العلم الفصل الثالث صفحہ۳۸ کنزالعمّال ۶ صفحہ ۴۳)
 
ranaji

President (40k+ posts)
یہ ممسیا مولوی حضرت لوط کی قوم کا نمونہ آگے پیچھے اوپر نیچے اپنی والدہ صاحبہ سمیت اپنی ، بیٹیوں ، بیویوں ، بہو بلکہ اپنی نانی دادی تک کو چیک کر چکا ہے پوری تسلی کے ساتھ اور کسی غلطی سے بچنے کے واسطے بہت سے صحت مند ہٹے کٹے مشٹنڈوں سے بھی انکو چیک کرا چکا یعنی اپنی تمام گھر والیوں اور چیک کرنے والوں کی پوری پوری تسلی کرا چکا اور کرتا رہتا ہے بلکہ یہ کافر جب اپنی عبادت کرتا ہے تو انکے پیشاب سے اپنے آپ کو پاک کرتا ہے یہ ممیسیا کفا یت شیطان آگے پیچھے اوپر نیچے کا گےحضرت لوط کی قوم والا
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
haahahaa jb pti wale bolte hai to phr kia hota hai tb sharam to tum logo ko ati hai nahi hai na

Whoever uses abusive language is wrong. Now kindly condemn the act specially when coming from a person calling himself a Hafiz.
 
ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
Whoever uses abusive language is wrong. Now kindly condemn the act specially when coming from a person calling himself a Hafiz.
yes i condemn this act Bloody these sort of Molvi's had destroyed islam in pakistan i don't support them i hate them but i don't like the hypocrisy most of pti
 
Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
Can this so called Hafiz use such language in front of his own women? If not then he is clearly a hypocrite along with being a vulgar idiot.

So this sort of language is halal for PTI and Imran Khan?

He calls Fazlu diesel even in America. Is that Islamic?

Kabhi apni hypocrisy bhi dekho
 
paittibahi

Minister (2k+ posts)
So this sort of language is halal for PTI and Imran Khan?

He calls Fazlu diesel even in America. Is that Islamic?

Kabhi apni hypocrisy bhi dekho
I was going to reply to your comment on other thread.
Your comments are showing you are 1000% HYPOCRITIC.
According to you calling
Diesel=Using vulgarity to a respectable woman.
Shame on you.
 
Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
I was going to reply to your comment on other thread.
Your comments are showing you are 1000% HYPOCRITIC.
According to you calling
Diesel=Using vulgarity to a respectable woman.
Shame on you.

Both are wrong. What IK does is wrong (insulting), what this Maulvi did is wrong too. I feel sorry for Zartaj Gul for having gone through that.

Don't run away from the challenge.

If i am wrong, I'll admit it and apologise. I seriously want you to show me my wrongs.
 
paittibahi

Minister (2k+ posts)
Both are wrong. What IK does is wrong (insulting), what this Maulvi did is wrong too. I feel sorry for Zartaj Gul for having gone through that.

Don't run away from the challenge.

If i am wrong, I'll admit it and apologise. I seriously want you to show me my wrongs.
As a sinner myself, I can't judge or look for anyone's mistakes. You judge yourself and you are answerable for your own deeds.

By the way who is the author of this name Diesel for Fazlu?
 
Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
As a sinner myself, I can't judge or look for anyone's mistakes. You judge yourself and you are answerable for your own deeds.

By the way who is the author of this name Diesel for Fazlu?

Fair enough.

Not really a fan of Fazlu so not gonna waste anymore time on him.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
So this sort of language is halal for PTI and Imran Khan?

He calls Fazlu diesel even in America. Is that Islamic?

Kabhi apni hypocrisy bhi dekho

Both are wrong, yet one is only distortion of a name which you can use in front of your women/children but the other is a total vulgar and abusive language which of course you can't use in front of your women/children.
 
Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
Both are wrong, yet one is only distortion of a name which you can use in front of your women/children but the other is a total vulgar and abusive language which of course you can't use in front of your women/children.

So, in Imran Khan's Riasat, it is okay to insult your political opponents with childish tactics.

Got it