Yousuf Raza Gilani may get surprising 20 PTI votes to jolt Imran Khan

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہی اس قوم کا میعار ہے تو لعنت ہے تم پر روف گلسڑا اور تم جیسے جاہل دانشوروں پر
جن کی ٢٠ سال کی بک بک کے بعد بھی سسٹم اتنا ہی غلیظ ہے بلکے پہلے سے زیادہ غلیظ ہے
تمہاری کونٹریبشیں کیا ہے اس ملک کے لیے صرف بک بک بک بک؟
 

master timi

MPA (400+ posts)
مجھے یاد ہے جب نواز شریف اور مریم نے خاموشی توڑ کر حکومت کو برا کہنا شروع کیا تھا تو کلاسرہ صاحب نے کہا تھا کہ نواز شریف کو فوج نے لانچ کیا ہے اور کوئی بات نہیں ہے کہ اگر وہ فوج پر تھوڑی بہت تنقید کر رہے ہیں۔اصل مقصد فوج کا یہ ہے کہ عمران کو چیک میں رکھا جائے۔

جناب دوسرے ہی دن نواز شریف نے پی ڈی ایم کھ پہلے جلسے میں ہی فوجی قیادت کے پرغچے اڑا دیے اور ساتھ ہی کلاسرہ جی نے اپنا پرانا تجزیہ کوڑے میں پھینکا اور نیا بیانیہ میدان میں لے آئے
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
ساری زندگی اسی کشمکش میں نکال دی۔ پہلے بی بی کی گاف غلامی کی، اسنے پاکستان بیچا۔ پھر حرام شریف کو چنے کے جھاڑ پر چڑھایا تو اسنے ملک کو نوچ نوچ کے کھایا،۔ پھر زرداری انکا مسیحا بن گیا تو زرداری نے اس ملک کی اینٹیں تک بیچ کھائی۔ پھر واپس حرام شریف سے امیدیں وابسطہ کرلی تو وہ کرپشن میں پکڑا گیا۔ پھر خان انکا ان داتہ بن گیا، اب اس نے گھاس نہیں ڈالی تو کھوتی پھر سے زرداری کے گھر کی باندری بن گئی۔ انکا قبلہ ہر 5 سال میں تبدیل ہو جاتا ہے
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
This barking dog's whole mission in his life is to spread negativity in the society.
What will you say if Gilani is able to become Senator from Punjab by wooing angry MPAs of PTI Punjab? PTI should be thankful to Klasra and should try to keep their MPAs happy by fair means.