You became brothers by His grace’: Putin quotes Quran Pak in appeal for peace in Yemen

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

کراچی(داور خان) روسی صدر ولادیمئیر پیوٹن نے یمن میں امن کیلئے قران شریف کی آیت مبارکہ کا حوالہ دیدیا۔

غیر ملکی میڈیا کےمطابق انقرہ میں ترک صدر اردوان اور ایرانی صدر حسن روحانی کے ہمراہ گفتگو میں پیوٹن نے سورۃ آل عمران کی آیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ ’’اور اس کے فضل سے تم آپس میں بھائی بھائی بن گئے‘‘۔

انہوں نے اس آیت کا مکمل حوالہ دیتے ہوئےکہا کہ ’’ تم اللہ کے اس احسان کو یاد رکھو جو اس نے تم پر کیا، تم ایک دوسرے کے دشمن تھے اور اس نے تمہارے دل جوڑ دیے اور اس کے فضل و کرم سے تم بھائی بھائی بن گئے‘‘۔

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)

Poori VIDEO kahin vo baat nhi kahee jo LIKHI HOEE HEY....
JHOOTEY kion jhoot bolty ho