یہ تبدیلی کی بات کرنے والا ہماری حرام کی دولت کے احتساب کا مجرم ہے
ہماری اچھی بھلی بادشاہت چل رہی تھی. اس نے آ کر رنگ میں بھنگ ڈال دی اس لحاظ سے تو واقعی سب سے بڑا مجرم عمران خان ہے اور اس جرم پہ ہم عمران خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
Ch Zahoor elahi ki zakat say palnain walay saad mian what ever Imran had done in the past and up to now one thing is clear he did not used public money ,but you and your Sicilian mafia head nawaz and his family looted Pakistan badly and become billionaire,Ab tu aik hi dua nikalti hay jis nain bi Pakistan ko loota hay aay Bari Tallah inn ko neast o nabood ker daay
یہ سعد رفیق باندری نفسیاتی مریض اور پاکستان کا سخت ترین دشمن ہے اور جو پاکستان کا دشمن ہے وہی پی ٹی آئی اور عمران خان کا بھی دشمن ہے ، ریلوے کے سارے ترقیاتی فنڈ اس نے اپنی پیراگون کی جعلی ہاؤسنگ اسکیم میں لگا دیے اور ریلوے کا بیڑا غرق کر دیا ، اسی لیے چیف جسٹس آف پاکستان جناب ثاقب نثار صاحب نے سعد رفیق کی حرام خوری اور ریلوے فراڈ پر سووؤ موٹو ایکشن لیا ، سعد رفیق جیسے حرام خور دو دو ٹکے کے گونی درباریوں کو معلوم ہو چکا ہے کہ یہ پاکستانی عوام کی نظروں میں ہمیشہ کے لیے گر چکے ہیں اور آنے والے الیکشن میں اور آئندہ پاکستان کی سیاست میں اب ان چور لٹیرے فراڈیوں کے لیے کوئی جگہ باقی نہیں بچی