Ye Kab tak siasi intakam laya jaie ga | Maryam Aurangzeb media talk

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
جب اسپر کسی نے الزام لگایا ہے اور ثبوت دیے تو اسکی انکوائری تو ہو گی ــ جو سچ ہو گا سامنے آ جائے گا ــ معلوم نہیں میڈیا کو کیوں بخار چڑھا ہوا ہے کہ الٹا سیدھا ہو رہا ہے -
کل افتخار احمد بھی مریم اورنگ زیب کی پھپھی کا ماما بن کر اسکی گواہیاں دے رہا تھا - کوئی پوچھے بھئی تمہارا اس سے کیا لینا دینا ہے
 

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
victimisation card has expired in this day of age, other than loyal baitul khalai makhlooq that hangs out in raiwinds toilets because they have to gain something from the piggy tubbar. Although I dont know what the average man on the street has gained from them in 30 years because the tubbar has gotten fatter and the awam that does 'phand pona' for them has shrunk.
 

ranaji

President (40k+ posts)
Iss Dadoo Charger Badsoort Gith Mithi Boni aur Bill batori Naasaan chori Dain ko water Boarding ki talab ho rahi hai shayadd ? , aakhir Dadoo hi to to hai
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
اس پھینی مینڈلے کو زکام ہو رھا ھے اور سمن مل چکے ہیں اب بخار بھی ھو گا اور جب نیب میں پیشی کی تاریخ آئے گی تو اسکو ڈائریا بھی ھو گا اور جب جیل کی تاریخ آئے گی تو اسکا دل بھی بیٹھنے لگے گا جو روزانہ اچھلتا رھتا ھے۔ اس کی یو ایس بی میں رنگدار ڈنڈا گھسنا شروع ھو گیا ہے اس لیئے اسے آہستہ آہستہ کھُجلی ہونی شروع ہو گئی ھے۔
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
میڈیا اور بے شرم اینکر ننگا ہو کر بھی دھمال ڈال لیں مگر اب کرپٹ چور اچکوں کو نہیں چھوڑنا۔
افتخار احمد اور اسکے نٹخے یاروں کے اخلاقیاتی درس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں کل انٹر نیشنل میڈیا بھی ان ظالموں کی حمایت میں وعظ کرے تو گھبرانا نہیں ـ
 

akinternational

Minister (2k+ posts)
Moharma ab ye siasi inteqam choran nahin bike ga....jis jis ne jurm kiya hai use saza mile gi.....ab ye aur baat hai ke aap sab ne pakistan ko apne baap ki jageer samjha tha aur awam ko ghulam.....apni phanasi ka intezar kariye, Pakistan men inqelab aane tak.....
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بٹنی صاحبہ کی کنیز بی بی ! توبہ توبہ آپکو کِس نے بتایا کہ آپ سے انتقام لیا جا رہا ہے ؟؟؟

اطلاعاً عرض ہے اِس معاملے کو فرنگِ آصفیہ میں احتساب کے نام سے جانتے اور پکارتے ہیں ، جسکے لغوی معنی ہیں کہ چور کو چور کہو اور اُسے تُن کے رکھو . بس اتنی سی بات ہے
جو آپ کی سمجھ شریف میں نہیں آ رہی