Ye Hai Azadi?

asif65

MPA (400+ posts)

یہ ہے ازادی ؟

پاکستان میں تو لوگ جشن کی تیاری میں لگے ہوئے ہیں اور بیرون ملک پاکستانی پاکستان کو بدلنے میں لگے ہوئے ہیں ۔
مجھے پاکستان ائے ہوئے تقریبآ ایک ہفتہ ہو گیا ہے ۔ یہاں پر لوگوں کی ترجیہات بیرون ملک پاکستانیوں کے مقابلے میں بہت مختلف ہیں ۔
حیرت مجھے اس بات کی ہے کہ جتنی فکر بیرون ملک پاکستانیوں کو پاکستان کو بہتر سے بہتر ہوتے ہوئے دیکھنے کی ہے اس کی ایک فی صد فکر بھی پاکستان میں رہنے والوں کی نہیں ہے ۔
اگر یہاں پاکستانیوں کی کسی بات کی فکر ہے تو جلد سے جلد پاکستان کو چھوڑنے کی ہے ۔
ہم پاکستان ا کر سوچتے ہیں کہ کیسے کیا جائے کہ ہم پاکستان میں واپس ا جائیں ۔

لیکن پاکستان میں رہنے والے سوچتے ہیں کہ کیسے کیا جائے کہ ہم پاکستان سے باہر نکل جائیں ۔
یہ تو میں نہیں کہہ سکتا کہ ایا یہ سب پاکستانیوں کی خواہش ہے لیکن متواسط طبقے کے لوگوں کی یہ خواہش ضرور ہے ۔۔۔۔

لوگوں کو اس بات کی فکر ہے کہ میرے بیٹے یا بیٹی کے او یا اے لول کے امتحان میں اے گریٹ ائیں ۔

جن کے بچوں کے اے گریٹ ائے ہیں وہ جشن منا رہے ہیں اور جن کے بچوں کے اے گریٹ نہیں ائے وہ افسوس بھی کر رہے ہیں اور اپنے بچوں کو کوس بھی رہے ہیں ۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ بچوں کی تعلیم بہت اہم ہے لیکن پاکستان میں تو لوگوں نے حد کر دی ۔
جو بچے او یا اے لیول میں سٹریٹ اےز نہیں لے کر ائے تو وہ لوزر ہیں ۔
اس سوچ کی وجہ سے نہ صرف بچے اپنا بچپن کھو بیٹھے ہیں بلکہ والدین کی بھی راتوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں ۔
بچے تو پریشر میں ہیں ہی ہیں والدین بھی زبردست پریشر میں ہیں ۔
یہ بھی کوئی زندگی ہے ؟
نہیں بھائی ایسا پاکستان ہمیں نہیں چاھیے ۔
جہاں ایک نوجوان نسل جو تخلیقی صلاحیتیں رکھتی ہو تیار پونے کے بجائے پریشر ککر تیار ہو رہے ہوں ۔
ایسی نسل جب پرفیشنل لائیف میں ائے گی تو کیوں کر ملک یا قوم کا سوچے گی ۔ ظاہری بات ہے ایسی نسل تو ڈالر اور یورو کا ہی سوچے گی ۔
افراد ہیں غلط یا غلط ہیں تصورات
یا اس معاشرے ہی کو ڈھلا گیا غلط

CMSNvTYVAAAYKVt.jpg:large

http://pkpolitics.de/discuss/topic/ye-hai-azadi
 
Last edited by a moderator:

aliahmad297622

Chief Minister (5k+ posts)
Real gamoriat ma lower class , jobless people , special handicap people ,senior citizen , r king as rich people same school $300 each family member and 3 time more for handicap and senior citizen every where access for handi cap , free health benefit , free houses free electric bills , free ac , free heat , gas bill , we Pakistani only talk no help for needy people ver sad just bullshit , I fell so depress after cross Pakistani airport fake Muslim
 
khaaki

Senator (1k+ posts)
Acha tajzia hai....... Baqi rahi straight As ya Bs...to parents bachon k achay mustaqbil k liyay hi kehtay hain. Otherwise we all know this country is only for those who are powerful or have links with the powerful to succeed.
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہے ازادی ؟
پاکستان میں تو لوگ جشن کی تیاری میں لگے ہوئے ہیں اور بیرون ملک پاکستانی پاکستان کو بدلنے میں لگے ہوئے ہیں

ہمارے بیرون ملک رہنے والے پاکستانی
خاص طور پر وہ جو دوہری شہریت رکھتے ہیں۔۔ اور جن کو محترم نیازی نے بے وقوف بنایا ہوا ہے
سمجھتے ہیں کہ قوم کو آزادی کا جشن نہیں منانا چاہئے بلکہ دھرنے کی برسی پر ماتم کرنا چاہئے

یہ وہ لوگ ہیں جن کے پاکستان کی شہریت صرف اس لئے ہے کہ پاکستان دوہری شہریت رکھنے کی سہولت دیتا ہے
یہ سہولت ختم کر دی جائے اور ان کو ایک ملک کا انتخاب کرنا پڑے تو ان کا انتخاب پاکستان ہرگز نہ ہو گا

فرماتے ہیں کہ یہاں کے لوگ جشن منا رہے ہیں جب کہ ہم پاکستان بدلنے کی کوشش کر رہے ہیں
واہ صاحب۔۔ پاکستان میں رہنا نہیں، لیکن پاکستانیوں کی خوشیوں پر جل بھن جانا ہے
اوئے تمہاری اتنی ہمت۔۔ خوش ہوتے ہو

اور آپ یقین مانیں، مین ہٹن کے مضافات میں اپنے سٹوڈیو اپارٹمنٹ میں بیٹھ کر
مبشر لقمان کے پروگرام کو دیکھنا جدو جہد نہیں
اس پر دو ٹویٹ کر دینا جدوجہد نہیں
فیس بک پر اپنے سیاسی مخالفین کو ماں بہن کی گالیاں دینا جدوجہد نہیں

جدوجہد کرنی ہے؟ آیئے، اپنی دوسری شہریت ترک کیجئے
اپنی کشتیاں جلا کر پاکستان آیئے اور یہاں رہئے۔۔ پھر ہم پاکستانیوں بارے بات کیجئے۔۔پھر پاکستان بارے بات کیجئے
پھر کوشش کیجئے
دور بیٹھ کر ہماری خوشیوں پر اتنا غم زدہ ہونا مناسب نہیں

اور خدا را، جو لوگ پاکستان سے باہر چلے جاتے ہیں، وہ اپنے آپ کو عقل کل سمجھنا بند کر دیں پلیز
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
Nooro ki Iss paid naukerani ku aaj be Niazi nay bay Chain kar rakha hay. Lagta hay upnay aap ku Reham Khan ki position pay dekhnay ki khwahish mand thee...?

Zara Kasur kay Waqia ka tu batao kia huwa abhi tak. 25 logo may kitnay pakray gayee aur abhi tak Joker-e-Aala nay unn logo kay saath Photo session take q nahi kia?

ہمارے بیرون ملک رہنے والے پاکستانی
خاص طور پر وہ جو دوہری شہریت رکھتے ہیں۔۔ اور جن کو محترم نیازی نے بے وقوف بنایا ہوا ہے
سمجھتے ہیں کہ قوم کو آزادی کا جشن نہیں منانا چاہئے بلکہ دھرنے کی برسی پر ماتم کرنا چاہئے

یہ وہ لوگ ہیں جن کے پاکستان کی شہریت صرف اس لئے ہے کہ پاکستان دوہری شہریت رکھنے کی سہولت دیتا ہے
یہ سہولت ختم کر دی جائے اور ان کو ایک ملک کا انتخاب کرنا پڑے تو ان کا انتخاب پاکستان ہرگز نہ ہو گا

فرماتے ہیں کہ یہاں کے لوگ جشن منا رہے ہیں جب کہ ہم پاکستان بدلنے کی کوشش کر رہے ہیں
واہ صاحب۔۔ پاکستان میں رہنا نہیں، لیکن پاکستانیوں کی خوشیوں پر جل بھن جانا ہے
اوئے تمہاری اتنی ہمت۔۔ خوش ہوتے ہو

اور آپ یقین مانیں، مین ہٹن کے مضافات میں اپنے سٹوڈیو اپارٹمنٹ میں بیٹھ کر
مبشر لقمان کے پروگرام کو دیکھنا جدو جہد نہیں
اس پر دو ٹویٹ کر دینا جدوجہد نہیں
فیس بک پر اپنے سیاسی مخالفین کو ماں بہن کی گالیاں دینا جدوجہد نہیں

جدوجہد کرنی ہے؟ آیئے، اپنی دوسری شہریت ترک کیجئے
اپنی کشتیاں جلا کر پاکستان آیئے اور یہاں رہئے۔۔ پھر ہم پاکستانیوں بارے بات کیجئے۔۔پھر پاکستان بارے بات کیجئے
پھر کوشش کیجئے
دور بیٹھ کر ہماری خوشیوں پر اتنا غم زدہ ہونا مناسب نہیں

اور خدا را، جو لوگ پاکستان سے باہر چلے جاتے ہیں، وہ اپنے آپ کو عقل کل سمجھنا بند کر دیں پلیز
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)

You mean to say that everyone should have ILR from UK, and permanent iqama from Saudi like the Sharifs, so that they can run off whenever funds in Pakistan dry up?

More than 80% overseas Pakistanis DONT have dual nationality. The small minority that has dual nationality still has enough ties to Pakistan to be in a position to demand some respect.....not from party slaves like you, but far from the broad based public.
Its amazing, how patwaris are scared of the 6 million odd overseas Pakistanis and their votes. Govt is more than happy to utilize their billions of dollars of remittances, but are concerned about giving them voting rights.​
 
khurram_id

MPA (400+ posts)

ہمارے بیرون ملک رہنے والے پاکستانی
خاص طور پر وہ جو دوہری شہریت رکھتے ہیں۔۔ اور جن کو محترم نیازی نے بے وقوف بنایا ہوا ہے
سمجھتے ہیں کہ قوم کو آزادی کا جشن نہیں منانا چاہئے بلکہ دھرنے کی برسی پر ماتم کرنا چاہئے

یہ وہ لوگ ہیں جن کے پاکستان کی شہریت صرف اس لئے ہے کہ پاکستان دوہری شہریت رکھنے کی سہولت دیتا ہے
یہ سہولت ختم کر دی جائے اور ان کو ایک ملک کا انتخاب کرنا پڑے تو ان کا انتخاب پاکستان ہرگز نہ ہو گا

فرماتے ہیں کہ یہاں کے لوگ جشن منا رہے ہیں جب کہ ہم پاکستان بدلنے کی کوشش کر رہے ہیں
واہ صاحب۔۔ پاکستان میں رہنا نہیں، لیکن پاکستانیوں کی خوشیوں پر جل بھن جانا ہے
اوئے تمہاری اتنی ہمت۔۔ خوش ہوتے ہو

اور آپ یقین مانیں، مین ہٹن کے مضافات میں اپنے سٹوڈیو اپارٹمنٹ میں بیٹھ کر
مبشر لقمان کے پروگرام کو دیکھنا جدو جہد نہیں
اس پر دو ٹویٹ کر دینا جدوجہد نہیں
فیس بک پر اپنے سیاسی مخالفین کو ماں بہن کی گالیاں دینا جدوجہد نہیں

جدوجہد کرنی ہے؟ آیئے، اپنی دوسری شہریت ترک کیجئے
اپنی کشتیاں جلا کر پاکستان آیئے اور یہاں رہئے۔۔ پھر ہم پاکستانیوں بارے بات کیجئے۔۔پھر پاکستان بارے بات کیجئے
پھر کوشش کیجئے
دور بیٹھ کر ہماری خوشیوں پر اتنا غم زدہ ہونا مناسب نہیں

اور خدا را، جو لوگ پاکستان سے باہر چلے جاتے ہیں، وہ اپنے آپ کو عقل کل سمجھنا بند کر دیں پلیز
Jin ki ap wakeel hy un sy to pochy.
apne pasey Pakistan sy bahir bhejty hy waha jaidady bnate hy or hakomat pakistan m krte hy.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

ہمارے بیرون ملک رہنے والے پاکستانی
خاص طور پر وہ جو دوہری شہریت رکھتے ہیں۔۔ اور جن کو محترم نیازی نے بے وقوف بنایا ہوا ہے
سمجھتے ہیں کہ قوم کو آزادی کا جشن نہیں منانا چاہئے بلکہ دھرنے کی برسی پر ماتم کرنا چاہئے

یہ وہ لوگ ہیں جن کے پاکستان کی شہریت صرف اس لئے ہے کہ پاکستان دوہری شہریت رکھنے کی سہولت دیتا ہے
یہ سہولت ختم کر دی جائے اور ان کو ایک ملک کا انتخاب کرنا پڑے تو ان کا انتخاب پاکستان ہرگز نہ ہو گا

فرماتے ہیں کہ یہاں کے لوگ جشن منا رہے ہیں جب کہ ہم پاکستان بدلنے کی کوشش کر رہے ہیں
واہ صاحب۔۔ پاکستان میں رہنا نہیں، لیکن پاکستانیوں کی خوشیوں پر جل بھن جانا ہے
اوئے تمہاری اتنی ہمت۔۔ خوش ہوتے ہو

اور آپ یقین مانیں، مین ہٹن کے مضافات میں اپنے سٹوڈیو اپارٹمنٹ میں بیٹھ کر
مبشر لقمان کے پروگرام کو دیکھنا جدو جہد نہیں
اس پر دو ٹویٹ کر دینا جدوجہد نہیں
فیس بک پر اپنے سیاسی مخالفین کو ماں بہن کی گالیاں دینا جدوجہد نہیں

جدوجہد کرنی ہے؟ آیئے، اپنی دوسری شہریت ترک کیجئے
اپنی کشتیاں جلا کر پاکستان آیئے اور یہاں رہئے۔۔ پھر ہم پاکستانیوں بارے بات کیجئے۔۔پھر پاکستان بارے بات کیجئے
پھر کوشش کیجئے
دور بیٹھ کر ہماری خوشیوں پر اتنا غم زدہ ہونا مناسب نہیں

اور خدا را، جو لوگ پاکستان سے باہر چلے جاتے ہیں، وہ اپنے آپ کو عقل کل سمجھنا بند کر دیں پلیز
واقعی تم نے سچ کہا بیرون ملک پاکستا نیوں کو پاکستان کی فکر نہیں کرنی چاہیے فکر کرنی چاہیے تو صرف اس بات کی که ڈالر اور پونڈز کی ترسیل نه رُکے تاکه نوازیوں اور زرداریوں کا دهندا چلتا رہے اور تم جیسے بیوقوف کے بچوں کا پیٹ بهی بهرتا رہے
 
asif65

MPA (400+ posts)

ہمارے بیرون ملک رہنے والے پاکستانی
خاص طور پر وہ جو دوہری شہریت رکھتے ہیں۔۔ اور جن کو محترم نیازی نے بے وقوف بنایا ہوا ہے
سمجھتے ہیں کہ قوم کو آزادی کا جشن نہیں منانا چاہئے بلکہ دھرنے کی برسی پر ماتم کرنا چاہئے

یہ وہ لوگ ہیں جن کے پاکستان کی شہریت صرف اس لئے ہے کہ پاکستان دوہری شہریت رکھنے کی سہولت دیتا ہے
یہ سہولت ختم کر دی جائے اور ان کو ایک ملک کا انتخاب کرنا پڑے تو ان کا انتخاب پاکستان ہرگز نہ ہو گا

فرماتے ہیں کہ یہاں کے لوگ جشن منا رہے ہیں جب کہ ہم پاکستان بدلنے کی کوشش کر رہے ہیں
واہ صاحب۔۔ پاکستان میں رہنا نہیں، لیکن پاکستانیوں کی خوشیوں پر جل بھن جانا ہے
اوئے تمہاری اتنی ہمت۔۔ خوش ہوتے ہو

اور آپ یقین مانیں، مین ہٹن کے مضافات میں اپنے سٹوڈیو اپارٹمنٹ میں بیٹھ کر
مبشر لقمان کے پروگرام کو دیکھنا جدو جہد نہیں
اس پر دو ٹویٹ کر دینا جدوجہد نہیں
فیس بک پر اپنے سیاسی مخالفین کو ماں بہن کی گالیاں دینا جدوجہد نہیں

جدوجہد کرنی ہے؟ آیئے، اپنی دوسری شہریت ترک کیجئے
اپنی کشتیاں جلا کر پاکستان آیئے اور یہاں رہئے۔۔ پھر ہم پاکستانیوں بارے بات کیجئے۔۔پھر پاکستان بارے بات کیجئے
پھر کوشش کیجئے
دور بیٹھ کر ہماری خوشیوں پر اتنا غم زدہ ہونا مناسب نہیں

اور خدا را، جو لوگ پاکستان سے باہر چلے جاتے ہیں، وہ اپنے آپ کو عقل کل سمجھنا بند کر دیں پلیز

جشن مناو اور شوق سے مناو ۔ ہم کیوں جلیں ۔

لیکن یہ بھی تو بتاو کہ کس چیز کا جشن منا رہے ہو ؟

یہ تو حال ہے پاکستان کا کہ سانس لینا مشکل ہے ۔۔۔

AirPollution in Pakistani cities is more hazardous than the notoriously polluted Beijing!
CML8KRhWcAARs9B.jpg

http://tribune.com.pk/story/935518/with-satellite-data-new-map-illustrates-how-filthy-our-air-is/
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)

جشن مناو اور شوق سے مناو ۔ ہم کیوں جلیں ۔

لیکن یہ بھی تو بتاو کہ کس چیز کا جشن منا رہے ہو ؟

یہ تو حال ہے پاکستان کا کہ سانس لینا مشکل ہے ۔۔۔

AirPollution in Pakistani cities is more hazardous than the notoriously polluted Beijing!
CML8KRhWcAARs9B.jpg

ارے کچھ نہیں سر
دماغ سے فارغ لوگ ہیں
کسی نے کہہ دیا کہ کوئی ستر اسی سال پہلے تم آزاد ہوئے تھے تو خوش ہونے لگ گئے
آپ جیسے اعلی و ارفع دماغ کے مالک تو ہیں نہیں

اب ظاہر ہے آپ کو کوئی آکر بتائے کہ بھئی کل تمہارے ملک کا یوم آزادی ہے
تو آپ پہلے ڈیٹا نکالیں گے کہ ملک میں پولوشن کتنی ہو گئی ہے
اگر پولوشن کم ہے تو آپ یوم آزادی منائیں گے، ورنہ نہیں

کوئی کہے کہ آپ کی سالگرہ ہے
تو کیک کاٹنے سے پہلے آپ یوگینڈہ میں ہاتھیوں کی نسل کشی کا ڈیٹا طلب فرمائیں گے

کوئی کہے کہ کل عید ہے تو آپ پہلے ڈیموں میں پانی کی صورتحال چیک کریں گے
اگر پانی پورا ہے تو آپ عید منائیں گے۔۔ورنہ کس بات کا تہوار

سر آپ جیسا دماغ، آپ جیسی پہنچ، آپ جیسی اعلی ارفع سوچ۔۔کہاں سے لائے یہ جاہل گھٹیا عوام
بس جی کھوتے ہیں آپ کے سوا سب
آپ تو دنیا میں آکر، اس میں سانس لے کر اس دنیا پر احسان فرما رہے ہیں
لیکن جاہل، گرے ہوئے، چھوٹے ذہن کے۔۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر خوش ہونے والے لوگ آپ کی قدر کیا جانیں
 
dangerous tears

lollz..[hilar].
 
Shiki Jokalian

یہ چیزمیرے عزیز
 
پلوشن تو ہے ہی لیکن ازادی منا کر یعنی پٹاخے بجا کر اس کو اور بڑاایا جاتا ہے ۔

شاباش تمھاری عقل پر ۔

اور پاکستان کی عوام بچاری تو یہ بکواس افورڈ نہیں کر سکتی ۔ اگر کوئی کر سکتا ہے تو حرام کی کمائی کمانے والے پٹواری یا بگڑی ہوئی امیروں کی اولاد ۔۔۔

اور ملکوں میں تو ازادی کا جشن ایسے نہیں منایا جاتا ۔
 
Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
پلوشن تو ہے ہی لیکن ازادی منا کر یعنی پٹاخے بجا کر اس کو اور بڑاایا جاتا ہے ۔

شاباش تمھاری عقل پر ۔

اور پاکستان کی عوام بچاری تو یہ بکواس افورڈ نہیں کر سکتی ۔ اگر کوئی کر سکتا ہے تو حرام کی کمائی کمانے والے پٹواری یا بگڑی ہوئی امیروں کی اولاد ۔۔۔

اور ملکوں میں تو ازادی کا جشن ایسے نہیں منایا جاتا ۔
2_55988.JPG

9.JPG

images

n647545286_4856471_2182.jpg

اگر آپ پاکستان سے ٹچ ہوتے تو آپ کو پتہ ہوتا کہ یہ بچاری عوام ہی یوم آزادی کو جشن کے طور پر مناتی ہے۔ گوٹھ کوٹھ ،گراں گراں، کراچی سے خیبر تک عید سے بڑھ کر خوشی منائی جاتی ہے۔ نوجوان،بوڑھے ، بچے پاکستان کے رنگ میں رنگے جاتے ہیں کیونکہ تمام تکالیف کے باوجود پاکستان ہمارا ہے اور پاکستانی پاکستان سے پیار کرتے ہیں
images
 
imtiazahmed

MPA (400+ posts)
""""
تمام تکالیف کے باوجود پاکستان ہمارا ہے اور پاکستانی پاکستان سے پیار کرتے ہیں
""""""
Million dollar quote. To thread starter: If this land is hell, it is OUR hell, if the foreign land you reside is heaven, still it is not YOUR heaven. It will never be as well.