جیو نیوز حسب معمول غلط اور گمراہ کُن رپورٹنگ کر رہا ہے، ورنہ یاسمین راشد نے ایسی کوئی بات نہیں کی۔ جو کہا وہ ویڈیو میں ملاحظہ فرما لیں۔ آدھا سچ جھوٹ سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے۔