WWE superstar Stone Cold wishing all Pakistanis Happy Independence Day

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)

نیو یارک: (ویب ڈیسک) 72 ویں جشن آزادی پر ڈبلیو ڈبلیو ای کے مشہور ریسلر سٹون کولڈ سٹیو اوسٹن (سٹیو اینڈرسن) نے شاندار پیغام دے کر دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں۔

پاکستان کا 72 واں جشن آزادی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے، پاکستان کے ساتھ ساتھ امریکا کے مشہور ریسلر سٹون کولڈ سٹیو اوسٹن نے ایک ویڈیو پیغام جاری کر کے پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امریکی ریسلر پاکستانیوں کو مخاطب ہو کر کہہ رہے ہیں کہ میں نیو یارک سے ایک ریکارڈ ویڈیو کے ذریعے آپ کو کہنا چاہتا ہوں ’’یوم آزادی مبارک‘‘ ہو۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میں تمام پاکستانیوں کی قدر کرتا ہوں جنہوں نے ہر وقت مجھے سپورٹ کیا، میرے ریسلنگ کیریئر کے دوران آپ نے بہت زیادہ مجھے سپورٹ کیا، اس پر میں آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ پاکستان کا یوم آزادی مبارک ہو۔

 
Advertisement

Allama G

Senator (1k+ posts)
Matlab woh wrestling video jis mein Imran khan Modi ki ring mein pitai kr rha Hai woh fake nai thi
 

DrFixit

MPA (400+ posts)
You know WWE is fake right?
You know what they still take hell lot of beating, most of them end up dying or having serious long term injuries. Early on when I was a kid I did not know they are 100% scripted, but they were very entertaining, so yea, I had great time watching them growing up. Stone Cold was greatest entertainer.
 
Sponsored Link

Featured Discussions