hans271270
Senator (1k+ posts)
By the bail ends nawazu doctors will have discovered an untreatable disease which urgently needs to treated in london urgently with permanent bed rest in london
اسے ایک بیماری ڈھٹائی اور بے شرمی کی بھی ہے۔۔۔سیریس سیریس لگا رکھی ہے دنیا جہان کی بیماریاں گنواتی ہے یہ عورت پر مجال ہے جو اسکے پیو کو موت پڑی ہو کے اسپتال جاۓ گھر بیٹھ کر سیاسی ملاقاتیں کررہا ہے اور فرمائشی کھانے تن رہا ہے حرام خور جونکیں
This is something that I can agree with, but this seems like genetic problem of Sharifs and his criminal tribe. Their brains refuse to differentiate between the Crime and Virtue. Poor them but they must know there is just one treatment for this decease and that is to put them all in prison for long long time. Because people with this type of brain disorders are dangerous for any society.
https://twitter.com/x/status/1117751942040686592 https://twitter.com/x/status/1117753765245980672
لاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے بتایا ہے کہ ان کے والد کے علاج کے بارے میں ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز ابھی مختلف میاں نواز شریف کی مختلف رپورٹس چیک کر رہے ہیں۔
مریم نواز نے لکھا کہ نواز شریف کو دل کے علاوہ دماغ کی شریانوں کا مسئلہ بھی سنگین ہے۔ والد کی صحت کے حوالے سے بہت پریشان ہوں۔ لوگوں سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
انہوں نے بتایا کہ آج آغا خان ہسپتال کے طبی ماہرین کی ٹیم جن میں مختلف سرجنز شامل تھے نے میاں نواز شریف کی مختلف میڈیکل رپورٹوں کا معائنہ بھی کیا۔
Source