شریف خاندان،زرداری کیلئے منی لانڈرنگ میں ایک گروپ ملوث

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ind2.jpg


لاہور ( رانا محمد عظیم ) منی لانڈرنگ اور بے نامی اکاؤنٹس کے حوالے سے مزید کئی اہم انکشافات سامنے آگئے ۔ شریف خاندان، آصف زرداری اور اومنی گروپ کے لئے ایک ہی گروپ نے منی لانڈرنگ کا کام کیا ۔

با وثوق ذرائع کے مطابق اس حوالے سے انوسٹی گیشن کرنے والے اداروں نے اہم ترین ثبوت حاصل کر لیئے اور جن افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ان کے انکشافات کی روشنی میں یہ چیزیں سامنے آئی ہیں کہ دونوں بڑے سیاسی خاندانوں کیلئے منی لانڈرنگ میں کردار ادا کرنے والے منی ایکسچینجر، بینکرز اور دیگر افراد کا نہ صرف آپس میں تعلق تھا بلکہ وہ ان دونوں بڑے سیاسی خاندانوں کی منی لانڈرنگ کے حوالے سے ایک دوسرے کو بتاتے بھی رہتے تھے ۔

شریف خاندان کے حوالے سے تین ایسے اہم افراد کی گرفتاری آئندہ چند روز میں متوقع ہے جن میں سے دو کا تعلق بینکنگ کے شعبہ سے رہا اور ایک جعلی بینک اکاؤنٹ کھلوانے اور رقوم منتقل کرانے میں اہم کردارادا کرتا تھا۔ ذرائع نے تصدیق کی کہ چھ قریبی ساتھیوں نے آصف زرداری اور فریال تالپور سمیت کئی اہم افراد کیلئے منی لانڈرنگ اور دیگر معاملات میں کردار اداکیا۔ان افرادمیں سے ایک کانام غلام قادر مری اوردوسرا ابو بکر ہے ، اس کی گرفتاری بھی جلد متوقع ہے ۔

ابو بکرنے اپنی ضمانت قبل از وقت گرفتاری کرا رکھی ہے اور ضمانت خارج ہونے پر اس کی گرفتاری کے ساتھ اہم کردارادا کرنے والے پانچ بڑے نام بھی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ریڈار پر آ جائیں گے ۔آئندہ چند روز میں بڑے پیمانے پر منی لاندڑنگ اور بے نامی اکاؤنٹس کے حوالے سے جو گرفتاریاں متوقع ہیں ان میں سب سے زیادہ گرفتاریاں زرداری اور شریف خاندان کے قریبی ساتھیوں، ملازمین اور ان کیلئے کام کرنے والوں کی ہیں ۔

https://www.roznama92news.com/شریف-خاندان-زرداری-کیلے-منی-ل

 
Last edited by a moderator:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
This was the reason for their mutually assured destruction agreement.....the COD was in fact MAD
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
If all this is true then why so far nothing has been proven in courts and criminals been sentenced?
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
ابے جاہل کے بچو، یہ ڈرامے بہت ہوگئے۔ یہ بتاؤ لوٹا ہوا پیسہ کب لاؤ گے، جب ٹائرین نیازی 4 بچوں کی ماں بن جائے گی؟
اور شریفوں اور زرداریوں کو کب لٹکاؤ گے جب عمران نیازی کے دودھ کے سارے دانت گر جائیں گے؟
 

Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
If we watch our television channels, there is NEVER a serious discussion on everyday issues concerning Pakistan and it's people.

All We SEE, is Nawaz had a fart today, Nawaz has diarrhea, Maryam Qatri is going through menopause, Nawaz wants to visit his foreign master hometown of London.

Next issue for criminal LEFAFA ANCHORS of RAW are discussing Gay Lord Bilawal Sahiba, and her insane menstrual cycle.

Never discussion on real issues of value, such as Clean water, healthcare, food contamination, education, human trafficking by PLMN, corruption of Nawaz.

Maybe these Anchors with fake DEGREES do not understand or have the ability to discuss the important issues on the subject.

Children dying with fake medicine, but the concerns are , MUJRIM OF THE CENTURY ILLITERATE DEGENERATES NAWAZ, ZARDAREE AND GAY BILAWUL.

COMMENT and VIEWS ARE necessary about PRESSTITUTES MEDIA ANCHORS on the payroll of PLMN & PPP.
JAK.
 

Raja Farooq

Senator (1k+ posts)
Ganja will get a bail
Nab iz full of corrupt blackmailers filling theirs personal pockets from haram money not serious for ehtsaab should b dissolved no hope