ک 2018الیکشن میں پاکستانی قوم نے آپنے ووٹ کی طاقت سے ایک ایماندار شخص کو پاکستان کے اعلی منصب پر بیٹھا کر اس قوم نے ملوکیت کی پیٹ میں جو خنجر گھونپا ھے یہ ہی سب سے بڑی تبدیلی ھے اس پر ہی ھمیں ھر وقت اللّٰہ سبحان و تعالیٰ کا شکر ادا کرتے رہنا چاہیے کہ اللّٰہ کی ذات مبارک نے اس ملک پاکستان اور عوام پر رحم فرمایا ھے اور اس ملک کو بھٹو خاندان اور شریف خاندان کی بادشاہت سے نجات دلائی ھے جو کہ ہمیشہ دھوکے فراڈ سے حکومتوں میں آتے رہے ہیں اور ذلیل وخوار ھو کر جاتے رھے ہیں پاکستان کے اداروں میں تھوڑے بہت سیسیلین مافیاز کے سہولت کار موجود ہیں لیکن آہستہ آہستہ عوام کی طاقت سے یہ سہولت کار کالی بھیڑیں بھی ختمِ ہو جائیں گی
بس پاکستانی خودار قوم سے گزارش ھے کہ عوام حرام خور شیطانی خونی لبرل میڈیا اور اس کے اینکرز اور صحافیوں کا ٹولہ جو کہ اس قوم میں عمران خان کے خلاف پروپیگنڈا بدگمانیاں مایوسیاں پھیلانے کی کوشش کرتا رھے گا لیکن قوم نے مایوس نہیں ہونا ھے کیونکہ مایوسی گناہ ھے آپ عوام نے عمران خان کے ساتھ آخری دم تک کھڑے رہنا ھے اور عمران خان کا بھرپور طریقے سے ساتھ دنیا ھے تاکہ ھم اس ملک پاکستان کو دنیا کے بہترین ممالک میں شمار کرا سکیں ۔ بہت ساری اچھی چیزیں بہتر ی کی طرف گامزن ہیں ہو رہی ہیں بس عوام نے اب ان کرپٹ خاندانوں اور ان کی باقیات کو دوبارہ اس ملک کے اقتدار میں آنے نہیں دینا ھے باقی یہ کرپٹ خاندانوں کا ٹولہ جہاں بھی غرق ہو تا ھے ہونے دیں اس کی فکر نہ کریں کہ بھٹو خاندان اور شریف خاندان کی موت کہاں ہوتی ھے ان خاندانوں کی موت ہونے دیں اس کی پرواہ نہ کریں کہ ان خاندانوں نے کہاں مرنا ھے اللّٰہ سبحان و تعالیٰ ان سب چوروں سے حساب دنیا و آخرت میں ضرور لیں گے کیونکہ ان خاندانوں نے عوام کا اور ملک کا پیسہ لوٹا ھے ان خاندانوں کی معافی اس وقت تک مشکل ھے کہ جب تک عوام سے یہ دونوں خاندان سرعام معافی مانگ نہ لیں اس کے علاؤہ عوام ایک وعدہ اور کریں کہ جس ملوکیت خاندان نظام عوام نے 2018 کے الیکشن میں ووٹ کی طاقت سے اور اللّٰہ کے فضل و کرم سے خاتما کیا ھے دوبارہ اس ملک اس ملوکیت کو آنے نہیں دینا ھے۔ انشاء اللہ?