Will CM Sindh Murad Ali Shah be arrested after Khurshid Shah? Watch Khawar Guman's opinion

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہا دیکھیں تو ہمارے دانشور کتنے اہم مسلوں پر
بات کر رہے ہیں؟ کہ بڑی گرفتاریوں کا آخر مقصد
ہے کیا؟...او بابا گرفتایوں کا مقصد مجرموں کو سزا دینا ہے
اور ان سے لوٹی ہوئی دولت واپس لینا ہے ...اور کیا .... ?
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
70594581_2693784177310582_4327441359041462272_n.jpg
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا کیا بات ہے اسلامیہ جمہوریت پاک کی؟
اگر آل رسول کو گرفتار کرکے اسکی توہین کرنا کفر ہے
تو پھر چوری کرنا تو اس سے بڑا ا کفر ہے؟ جسکی
سزا ہاتھ کاٹنا ہے؟
میرا مشورہ تو یہ ہوگا اسکا ہاتھ کاٹ کر اسے چھوڑ دیا جائے؟
اسلامی سزا بھی ہو جائے گی اور ہم توہین سے بھی بچ جاییں
گے. اب کہیں مولانا یہ نہ کہ دیں آل رسول کا ہاتھ کاٹنا بھی
کفر ہے؟ چاہے اس نے چوری بھی کی ہو
 

ranaji

President (40k+ posts)
آل نبی دی سوہنی چنگی تے شاہ جی تسی کیوں کالےاو
یا تے ہو تسی ڈوم میراثی یا فیر ڈوماں دے سا لے ا و
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اس سے پہلے کہ میں کچھ اور کہوں
میں چاہوں گا خورشید شاہ پہلے اپنا شجرہ نسب
پیش کریں تاکہ پتا چلے وہ اصلی شاہ ہیں یا نقلی؟
 

Sher-Kok

MPA (400+ posts)
شاہ جی نوں پکڑیا، ہوئی ملامت لاکھ
تینوں کافر کافر آکھدے، توں آھو آھو آکھ
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
آل نبی دی سوہنی چنگی تے شاہ جی تسی کیوں کالےاو
یا تے ہو تسی ڈوم میراثی یا فیر ڈوماں دے سا لے ا و
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟



جی آیاں نوں

باقی گلاں تے بعد اچ ہون گیاں ، پیلے دس اینے دن کتھے سی ؟؟؟

خیر سی ناں ؟؟؟
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
Shame on those so called Ullema ,did they forgot our beloved Prophet(PBUH) said once if my daughter Fatima(Allah blessed her) do steal anything I will order to chop her hand,so you idiots think this corrupt fake Shah is superior from her.