That's why I never blame Army's for anything, Pakistan real sisilian Mafias no 1 Judges , no 2 media and no 3 professional politicians.
آرمی کو اس بات پر ضرور قصور وار سمجھتا ہوں کہ آرمی نے افتخار چودھری کو سیسیلین مافیاز نواز شریف کو زادادی کو اور میڈیا کو حد سے زیادہ چھوٹ دی جس کی وجہ سے اس سیسیلین مافیاز آور ان کے حواریوں نے پاکستان اور آس کی عوام کی اینٹ سے اینٹ بجا دی امید ھے ادارے ریاست اب اس غلطی کو نہ دوہرائیں گے ورنہ آگر اب یہ سیسیلین مافیاز دوبارہ اقتدار میں آگیا تو پاکستان نہیں بچے گا آرمی نے ماضی میں ان حرام خوروں کو ڈھیل آس وجہ سے دی تھی کہ ملک جمہوری حکومتیں ہی چلاتی ہیں لیکن آرمی کے پاس اس وقت چوائس نہیں تھی اب پاکستان کا نوجوان طبقہ جاگ چکا ھے اور اب کوئی ھیرا پھیری نہیں چلے گی آخر میں یہ بھی کہتا چلوں کہ موجودہ آرمی کو نئے پاکستان کی بہترین آرمی کا کردار ادا کر رہی ھے اور قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ھے موجودہ آرمی کا موازنہ ہم گزشتہ آرمی سے بالکل نہیں کر سکتے ہیں موجودہ آرمی آئین و قانون کے مطابق حکومت کے ساتھ ساتھ چل رہی ھے