WHY RENEWAL OF NATIONAL IDENTITY CARD AFTER EVERY FEW YEARS?

Nice2MU

President (40k+ posts)
اسلیے کہ آپکے چہرے کے خدوخال تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور میرے خیال میں تو اب نادرا آفس جانے کی ضرورت نہیں۔ آن لائن بھی کرسکتے ہو۔
 
bahir-sayin

MPA (400+ posts)
You change your shape and size bro,thats why. This is every where in the world.
THEY ISSUE ME A NUMBER OF MY IDENTITY AND THAT SERVE AS LONG AS I LIVE EVERYWHERE IN THE WORLD IN AMERICA, CANADA, EUROPE, TURKEY, IRAN AND EVEN IN AFGHANISTAN. SO THIS LOGIC IS NOT VALID. I LIVE IN TURKEY MY FRIENDS DO NOT GO TO REGISTRATION OFFICE EVERY FEW YEARS TO GET REGISTERED. THEY JUST GO THERE IF THEY LOOSE THEIR ID CARD. I AM USING SAME REGISTRATION NUMBER FOR LAST 24 YEARS HERE.
 
bahir-sayin

MPA (400+ posts)
اسلیے کہ آپکے چہرے کے خدوخال تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور میرے خیال میں تو اب نادرا آفس جانے کی ضرورت نہیں۔ آن لائن بھی کرسکتے ہو۔
THEY COULD ASK RENWAL OF MY FOTOGRAPH. NOT RENWAL OF NATIONAL IDENTITY. POINT NOT VALID.
 
patriot

Minister (2k+ posts)
You change your shape and size bro,thats why. This is every where in the world.
نہیں جناب ہر جگہ ایسا نہیں ہوتا ۔ جن ممالک میں ہر کام ایک سسٹم کے تحت ہوتا ہے وہاں ایسا نہیں ہوتا ۔
مثلاً ڈنمارک میں شناختی نمبر زندگی میں صرف ایک ہی بار مل جاتا ہے جو پیدایش کے فوراً بعد ملتا ہے اور پھر بدلتا نہیں ۔ جب کوئی اپنی رہائش کا پتہ یا ڈاکٹر تبدیل کرے تو اس کو نئے پتے کے ساتھ وہی نمبر ملتا ہے کیونکہ شناختی کارڈ ہی صحت کارڈ بھی ہوتا ہے ۔
ڈنمارک میں شناختی نمبرکے آخری ہندسے سے حامل کی جنس کا بھی پتہ چل جاتا ہے ، تاک نمبر مونث اور جفت مذکر ۔
صرف پاسپورٹ ہر دس سال کے بعد نیا لینا پڑتا ہے بچوں کوہر دو یا تین سال کے بعد ۔

تصیح : تاک مذکر اور جفت مونث ۔ سکنڈے نیوین کی بجائے ڈنمارک لکھ دیا ہے ۔
 
Last edited:

asus87

MPA (400+ posts)
I also have only CNIC so yes it gets expired what is the issue, if you live in Turkey only your passport matters not the CNIC as CNIC is for Pakistan internal stuff. and I dont get it what you mean by your friends dont do this, Are you friends are foreigners ??
 
bahir-sayin

MPA (400+ posts)
نہیں جناب ہر جگہ ایسا نہیں ہوتا ۔ جن ممالک میں ہر کام ایک سسٹم کے تحت ہوتا ہے وہاں ایسا نہیں ہوتا ۔
مثلاً سکنڈے نیوین ممالک میں شناختی نمبر زندگی میں صرف ایک ہی بار مل جاتا ہے جو پیدایش کے فوراً بعد ملتا ہے اور پھر بدلتا نہیں ۔ جب کوئی اپنی رہائش کا پتہ یا ڈاکٹر تبدیل کرے تو اس کو نئے پتے کے ساتھ وہی نمبر ملتا ہے کیونکہ شناختی کارڈ ہی صحت کارڈ بھی ہوتا ہے ۔
ڈنمارک میں شناختی نمبرکے آخری ہندسے سے حامل کی جنس کا بھی پتہ چل جاتا ہے ، تاک نمبر مونث اور جفت مذکر ۔
THANK YOU VERY VALID POINT
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
THEY COULD ASK RENWAL OF MY FOTOGRAPH. NOT RENWAL OF NATIONAL IDENTITY. POINT NOT VALID.

او بھائی بائیو میٹرک میں انگلیوں کے نشانات بھی تبدیل ہوسکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کوئی تیسرا اعتراض کردو پلیز۔