Why punjabi mahajir dont want mqm?

bankalalookheti

MPA (400+ posts)
My parents migrated from Delhi (Hindustan) to newly created Pakistan on 10 August 1947 and settled in Karachi. They lost every possession and so many of our relatives were massacred. My parents never called themselves as mohajirs and forbade their children ever to call themselves mohajirs as long as they lived. They were proud Pakistanis who were to have sacrificed everything for the creation of Pakistan.

Even in those early days of Pakistan, there were many Urdu speaking cutter bhayias who instigated trouble and prejudice for Pakistani from Punjab, Frontier, Sindh and others who came to live in Karachi. These Karachi-wala bhayias have always a problem with the way they speak Urdu with a different accent than other Pakistanis. These bhayias have always been and are still trouble makers and instigators, sher pasand, fassadi, and also sufferi from some kind of inferiority complex because of their dark skins, lean physique and smallness in size. They believe ignorantly and stupidly that because they speak Urdu with a different accent, they are somehow better than other Pakistanis when in fact they are a thorn in the backside of Pakistan. Now majority of these bhayias have joined MQM led by a murderer, criminal and fugitive of law.

Why don't these biased bhayis learn to live like patriotic Pakistanis and stop their sher pasandi? Karachi belongs to every Pakistani.

ye kin dark skinned kattar bhayas ki taraf isharah hai, zara khul kai batao.
 
Usman Baig

MPA (400+ posts)
I am PUNJABI, But I Like MQM.....

I am NOT Living in Karachi, But I Like MQM.....

I am Living in Lahore, But I Hate PML-N

I am PUNJABI, But I Love Urdu Speaking because, We are Pakistani.....
 
Usman Baig

MPA (400+ posts)
MQM Zindabad.....
Punjabi Zindabad....
Pakhtoon Zindabad....
Sindhi Zindabad....
Muhajir Zindabad....
Balochi Zindabad....
Hazara Zindabad....
Kashmiri Zindabad....
Siraiki Zindabad....
Gilgiti Zindabad....

PAKISTAN ZINDABAD.............

21.png

1.png

12.png

19.png
 
Asslam-o-Alaikum Brothers, yeh saab choor hain koi bhi ek siasat dan kya Pakistan ka sochta hai ALLAH HUM SAAB KOU MAAF KAREY AUR HUM SAAB KOU SEDHI RAAH DEKHAI, AMEN
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
See that is positive attitude. There are some who are 4th generation Pakistani who consider themselves as mohajir. It has become mentality for some.
مسئلہ کو سمجھنے کی کوشش کریں اور وہ یہ ہے کہ پاکستان میں پانچ بنیادی کلچر موجود ہیں۔

۱۔ پنجاب کلچر (اور اس کلچر سے تعلق رکھنے والے کا نام ہے "پنجابی")۔
۲۔ پشتو کلچر (پشتون)
۳۔ سندھی کلچر (سندھی)
۴۔ بلوچی کلچر (بلوچی)
۵۔ کشمیری (کشمیری)

ان پانچ بنیادی تہذیبوں کے علاوہ کچھ ذیلی تہذیبیں بھی ہیں۔

۱۔ سرائیکی
۲۔ ہزارہ
۳۔ براہوی

یہ ساری تہذیبیں اپنی الگ شناخت اور الگ "نام" رکھتی ہیں جو انکی "پہچان" ہے۔

جو لوگ انڈیا سے ہجرت کر کے آئے ہیں، انکی بھی اپنی ایک ثقافت اور تہذیب ہے۔ مسئلہ یہ ہوا ہے کہ پاکستان والوں نے اس تہذیب کو کوئی نام نہیں دیا ہے جو اسکی پہچان بن سکے۔

1951 میں آئین میں ان انڈیا سے آنے والے لوگوں کا نام "مہاجر" درج کر دیا گیا اور اُسوقت سے یہ نام انکی "ثقافت و تہذیب" کی پہچان بنا ہوا ہے۔

اگر علاقے کے حساب سے چلیں تو انڈیا سے ہجرت کرنے والے ان لوگوں کی تہذیب کے ذیل کے نام ہو سکتے تھے:۔

۱۔ ہندوستانی تہذیب
۲۔ ہندوستانی مسلم تہذیب
اور اس کلچر سے تعلق رکھنے والے کو آپ زیادہ سے زیادہ "ہندوستانی مسلم" کہہ سکتے تھے، مگر چونکہ ہمیں لفظ "ہندوستانی" سے بطور پاکستانی کافی نفرت ہے، چنانچہ ان دونوں میں سے کوئی نام بھی نہیں لیا جا سکتا تھا جو انکی تہذیب کی پہچان بنتا (انڈیا میں مسلمانوں کے کلچر کو "انڈین مسلم کلچر" کا نام دیا گیا ہے)۔

دوسرا انکی تہذیب کا نام پڑ سکتا تھا انکی "زبان" کے نام پر۔ مگر انکی زبان "اردو" تھی جو کہ بقیہ پورے پاکستان (بشمول موجودہ بنگلہ دیش) کی قومی زبان بن گئی۔ اسکے بعد انکی تہذیب کو "اردو تہذیب" کا نام بھی نہیں جا سکتا تھا اور ان لوگوں کو "اردوستانی" بھی کہنا مشکل تھا۔

ایسے میں اس تہذیب کا نام قیام پاکستان سے "آفیشلی" طور پر "مہاجر" ہی چلتا رہا۔

مہاجر کے لفظی معنی ہجرت کرنے والے کے ہیں، مگر پاکستان میں یہ لفظ ایک "اصطلاح" بن گئی ہے اور یہ اصطلاح استعمال ہوتی ہے ایک "تہذیب" اور اس سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی پہچان کے لیے۔

آپ کسی سے اسکی تہذیب کی پہچان نہیں چھین سکتے۔

جب تک یہ تہذیب پاکستان میں پائی جاتی ہے، اُس وقت تک اس سے اسکی پہچان نہیں چھینی جا سکتی۔ زیادہ سے زیادہ اس پہچان کا نام تبدیل ہو سکتا ہے، مگر کوئی نہ کوئی نام بہرحال آپ کو اسے دینا پڑے گا۔

آفیشیلی طور پر انکا نام مہاجر ہے۔

مگر نان آفیشیلی طور پر انہیں ذیل کے نام دیے گئے

1۔ ہندوستوڑے

2۔ مکڑ

3۔ بھیا

ان تین ناموں کے مقابلے میں یقینا "مہاجر" ہی بہتر لفظ تھا۔

انگلینڈ میں پاکستانیوں کی تیسری اور چوتھی نسل آ چکی ہے۔ مگر چونکہ ان کا ایک ایسا کلچر ہے جو کہ انگریز کلچر سے مختلف ہے، اس لیے انہیں انگلینڈ میں آج تک پاکستانی کلچر کے نام سے آفیشیلی جانا جاتا ہے، جبکہ دوسرا نام فقط "پاکی" ہے جو کہ اچھا نہیں۔ جبتک انگلیند میں یہ تہذیب موجود ہے، اُسوقت تک اسکا ایک نام ضروری ہے جو اسکی پہچان بنا رہے، اور اس ضمن انکا نام "پاکستانی" ہی رہے گا۔

تمہارا رونا دھونا ختم نہیں ہوگا. "نان آفیشیلی" یا غیر سرکاری طور پہ تو اُوروں کے بھی بہت سے نام ہیں اُن کا بھی تو ذکر کرو. مثلاّ، پینڈو، اخروٹ، سندھی ماڑو وغیرہ وغیرہ اور اگر تم کو مُہاجر کہلوانا پسند نہیں تو اپنی مڈل کلاس کی سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم سے کہو کہ اس سلسلے میں بھی وہ کچھ کریں، سو ڈیڑھ سو پٹھان مزدور مار دو یا استثنائی طور پہ اچھے بچوں کی طرح قومی یا صوبائی اسیمبلی میں کوئی اس سلسلے میں بل پیش کر دو کے بھائی ہمیں اب مُہاجر کہلوانا پسند نہیں ہمیں کچھ اور کہو اور ہم جو اسّی اور نوّے کی دہائی میں "نان آفیشیلی" نعرہ مُہاجر جیۓ مُہاجر لگایا کرتے تھے وہ بھی معاف کردو
 
چلو اب اس میں بھی پاکستان والوں کا قصور ہے. مسلم لیگ پر تو یوپی کے مسلمانوں کا قبضہ تھا اور پاکستان بننے کے بعد خاصے عرصے تک تو حکومت اور بیوروکریسی پر مہاجروں کا قبضہ رہا ہے تو کوئی اچھا سا نام رکھ لیتے مہاجروں کیلیۓ
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

تمہارا رونا دھونا ختم نہیں ہوگا. "نان آفیشیلی" یا غیر سرکاری طور پہ تو اُوروں کے بھی بہت سے نام ہیں اُن کا بھی تو ذکر کرو. مثلاّ، پینڈو، اخروٹ، سندھی ماڑو وغیرہ وغیرہ اور اگر تم کو مُہاجر کہلوانا پسند نہیں تو اپنی مڈل کلاس کی سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم سے کہو کہ اس سلسلے میں بھی وہ کچھ کریں، سو ڈیڑھ سو پٹھان مزدور مار دو یا استثنائی طور پہ اچھے بچوں کی طرح قومی یا صوبائی اسیمبلی میں کوئی اس سلسلے میں بل پیش کر دو کے بھائی ہمیں اب مُہاجر کہلوانا پسند نہیں ہمیں کچھ اور کہو اور ہم جو اسّی اور نوّے کی دہائی میں "نان آفیشیلی" نعرہ مُہاجر جیۓ مُہاجر لگایا کرتے تھے وہ بھی معاف کردو

اپنی نفرت میں آپ یہ دیکھنے کے بھی قابل نہیں ہیں کہ یہاں بات کسی سیاسی تنظیم کی نہیں ہو رہی ہے، بلکہ ایک تہذیب کی اور اسکے پڑنے والے نام کی ہو رہی ہے جو کہ ایم کیو ایم کی پیدائش سے کہیں پہلے سے پڑا ہوا ہے اور پاکستان میں اپنے لفظی معنوں میں نہیں بلکہ اصطلاحی معنوں میں استعمال ہو رہا ہے۔ اور ہمیں تو اس نام کے بطور اصطلاح استعمال ہونے پر کوئی اعتراض نہیں، مگر ساری تکلیف تو آپ لوگوں کو ہے اور سارا رونا دھونا تو آپ لوگوں نے مچایا ہوا ہے، تو پھر اگر اعتراض آپ کو تھا تو پھر آپ کو ہی چاہیے تھا کہ کوئی بل اسکے لیے اسمبلی میں پیش کر دیتے۔

نفرت تو سب کو ہوتی ہے دہشت گرد تنظیموں سے اس میں تما رے لیے اچنبھے کی بات تو ہوگی ضرور اور چوبیس گھنٹے کا رونا دھونا تو تمہارا لگا رہتا ہے تو بل بھی تم خود ہی لے کے جاؤ اسیمبلی میں دوسرے کیوں لے کے جائیں جب نام بھی تم کو انہوں نے ہی دیا ہے یا دوسروں پہ الزام لگانے کہ بجاۓ صاف صاف کیوں نہیں کہتے میاں کہ ہم کو یہ نام پسند ہے پھر صفائی کس بات کی پیش کر رہے ہو ؟
 
bankalalookheti

MPA (400+ posts)
اگر اس خاتون کی پوسٹ نمبر ٤٩ پڑھو تو بات اس نے بہت حد تک سہی کی تھی لیکن لیکن ایک ایم کیو ایم کی سپپورٹر کی حیثیت سے اس کے دل میں جو نفرت ہے دوسرے پاکستانیوں کے لیے اور جو اس نے ہم لوگوں کو مہاجرکہے جانے کی وجہ کو جو لسانی رنگ دینے کی کوشش کی اس نے اس کی ایک اچھی بھلی پوسٹ کا ستیاناس کر دیا.

pakistan_pak

MPA (400+ posts)
fraudy mqm fraudy altafooooooooooooooooo.
panjabiooooooooooooooooooooooooooooooo altafooooooooooooooooooooo sa bach ker rehna.
 
I support Mr. Altaf Hussain. main Punjabi hoon lekin main support karta hoon. aur mere saath saath mere saare Friends aur Relatives MQM main shameel hote jaarhae hain.
Ta'sub baazi band karo, MQM ke kheelaf ab zehar ugalne say koi faida nahi tumhara......

MQM Zindabad
Punjab Zindabad
Pakistan Zindabad
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
No one likes every one
&
No one is liked by everyone.

Mr Jury We agreed with this face of MQM but how can we keep ourself silent on So much killings of Innocent Pathans and Punjabis in Karachi by MQM Gangsters..

U can't be Good and Bad at the same time... U will have to choice ONE