Why PTI failed to check inflation?

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
Razzak Dawood said it is due to cars, soya been, raw materail, cars and housing items. He said in Dec he says import of goods will be above 8.5 billion dollar and they cannot reduce it because this was all pre booked.

Total car import in whole of last year was $250million. Even if 10 times more cars were imported this year compared to last total import bill will increase by $2.5billion.

Every day patwaris and TV channels are telling us people are dying of hunger and yet country is importing 8 billion per month?? When prices are high, people buy less stuff so imports should decrease. But in Pakistan people are buying more when prices are high??

Is it possible that the additional $1-2 billion imports are actual being made for Afghanistan through Pakistan because NO country officially recognized Afghan taliban govt!
 
Doom1111

Minister (2k+ posts)

750 million dollar per month according to Shaukat tarin
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
750 million dollar per month according to Shaukat tarin

https://twitter.com/x/status/1465940267882754054
FFgQkZwXEAEORGQ
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
Nahi bhai ya dehak lo what your finance minster is saying.
https://twitter.com/x/status/1463192876649570306

He has to say blame something like nawaz ganja blames army for his own corruption.

Tarin CANNOT say we are supporting afghan govt in public or Pakistan could face same restrictions!

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
First of thank you very much for qouting me. Previously you always qoute many people therefore I never read your comment.

Now to your question . . . . .
People waste money on expensive mobiles, cars etc. They even prefer foreign companies potato chips etc hence sending precious money to other countries and therefore pakistan faces dollar crisis.
It is not so difficult to understand.
 
Shazi ji

That has always been the case for last 20 yrs ,,
What’s gone wrong now with buying the same chips ,,,
Plus if people are buying expensive phone that shows affordability
 
I did not say that people were not responsible for mehngai in last 20 years.
Everybody know that whenever you import, you do cause for mehngai. So rich people should buy Pakistani products and hence decrease unemployment, Mehngai etc.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

اگر اگلے ہفتے عید ہو تو پھر اسی عوام کی پھرتیاں دیکھیں آپ . لفظ مہنگائی بھی شرما جائے

یہ لیں ڈاکٹر صاحب - عید سے پہلے ہی پھرتیاں دیکھانی شروع کر دی ہیں اس قوم نے

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کب اور کس طرح ؟ ہر بندے کا ایک دن مقرر ہے
قدرت کے لکھے پر کسی تبصرے کی گنجائش نہیں
سر اس طرح تو مظالم فرعون - اور ہابیل کا قابیل کو مارنے پر بھی کوئی تبصرہ نہیں بنتا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ٹھیک فرمایا جناباں
? کیفیت پٹواریہ وچ چول ماری سی ڈاکٹر صاب
آ خیا تسی ٹھیک سی
اے کوئی نہیں کیہ سکنا بندہ کس ویلے کتنا کمزور ہو جاوے
الله مغفرت فرماوے اس مجبور انسان نی

5491431316_c485abe883_c.jpg
 
شاباش راجے . میں ہمیشہ سے تیرا یہ والا روپ دیکھنے کا متمنی رہا ہوں . آج میں تیرے سے بہت خوش ہوں
کیفیت پٹواریہ میں ہنسی خوشی زندگی ضائع کرنا تیری چوائس اور تیرا حق ہے . لیکن پُتر بات جب انسانیت کی آ جائے تو پھر انسان کو ذات، پات، مذھب اور فرقے کی تفریق کے بغیر درد دل کے ساتھ سوچنا چاہیے . میر درد کا یہ شعر میٹرک یا ایف ایس سی میں تیری نظر سے ضرور گزرا ہو گا

درد دِل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
ورنہ طاعت کیلئے کم نہ تھے کروبیاں

ایک لکھاری ہیں جناب الیاس محمد حسین صاحب، بہت اچھا لکھتے ہیں، ان کا ایک شاہکار نقل کر رہا ہوں . ایک ایک لفظ دل پر اثر کرتا ہے . اسکو پڑھو اور غور کرو کہ ہمارے رب کی جانب سے آخر انسان کی تخلیق کا مقصد کیا ہے؟

آج ہمارے معاشرے میں اکثر لوگ تنہائی کے مارے ہوئے ہیں وہ خوشگوارزندگی جینا چاہتے ہیں کسی بیمار کا آپ حال چال دریافت کرلیں گے یا کسی سے ہنس کر دو باتیں تویقین جانئے آپ دونوں پر اس کا خوشگوار اثر پڑے گا

آٓج ہماری دنیا میں سوچنے والے کم اور غورو فکر کرنے والے اس سے بھی کم بلکہ خال خال رہ گئے ہیں حالانکہ مومن کیلئے انتہائی ضروری ہے جو سوچتا نہیں حال مست مال مست کی طرح ہے اپنی ذات کے خول میں بند دوسروں کے بارے سوچنا، ان کے دکھ درد میں شریک ہونا انسانیت کا تقاضا ہے اور ایک مسلمان کا شیوہ ۔ لیکن اب دن رات مال جمع کرنے کی فکر، دولت کمانے کے جائز ناجائز طریقوں پر غور ہی انسان کے دل و دماغ پر حاوی رہتا ہے . آپ کو دوسروں سے کچھ تو مختلف نظر آنا چاہیے صرف اپنے متعلق سوچنا رہبانیت ہے اسلام اس کے سخت خلاف ہے کیونکہ رہبانیت تو انسانیت کی دشمن ہے
اچھا آج سے آپ ایک کام کریں روزانہ اور تسلسل کے ساتھ ۔ اپنے گلی محلے یا جاننے والوں میں جو کم وسائل ہیں یا جن کے بیشتر فیملی ممبر بیرون ِ ممالک روزگار کیلئے گئے ہوئے ہیں ان سے علیک سلیک تھوڑی سی بڑھا دیں آج ہمارے معاشرے میں اکثر لوگ تنہائی کے مارے ہوئے ہیں وہ خوشگوارزندگی جینا چاہتے ہیں کسی بیمار کا آپ حال چال دریافت کرلیں گے یا کسی سے ہنس کر دو باتیں
تویقین جانئے آپ دونوں پر اس کا خوشگوار اثر پڑے گا ایک پنجابی شاعر نے کیا خوب کہا ہے

جیون اے دکھ ونڈانا، تے اگ بیگانی سڑنا
مرنے دی خاطر جینا، تے جینے دی خاطر مرنا
جیون اے ڈھینا ڈھونا، جیون اے کھینا کھونا
جیون اے ٹردے رہنا، تے کوئی پڑا نہ کرنا

ایک دوسرے کے کام آنا ایک اچھے معاشرہ کی تشکیل کا بنیادی نقطہ ٴ آغازہے د نیا کے ہر مذہب
۔ہر نبی اور درد دل رکھنے والے نے انسانیت کی بلا امیتاز خدمت کی تلقین کی ہے . دین اسلام تو ہے ہی سراسر انسانیت کی فلاح کا مذہب، بدقسمتی سے انتہا پسندوں نے اسلامی تعلیمات کو مسخ کرکے رکھ دیا ہے پاکستان میں تو یہ صورت ِ حال مزید ابتر ہوگئی ہے حالانکہ ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے آج ہمیں ایک قوم بننے کی ضرورت پہلے سے بھی کئی گنا زیادہ ہے

اخوت اس کو کہتے ہیں، کانٹا چبھے جو کابل میں
عرب کا ہر پیرو جواں بے تاب ہو جائے

بدقسمتی سے ہم ایک قوم کے تقاضوں پر پورے نہیں اترتے . مجھے تو محسوس ہوتا ہے جیسے ہم سب ہجوم ہیں، تماشائی ہیں ایک دوسرے کو دکھ میں مبتلا دیکھ کر خوش ہوتے رہتے ہیں، اس کیفیت سے باہر نکلنے کیلئے کچھ نہیں کرتے ۔ ہم قوم اس وقت بن سکتے ہیں جب لالچ، بغض، مفاد پرستی کے خول سے باہر آجائیں ہم الحمداللہ مسلمان ہیں اور مسلمان کا سب سے بڑا وصف اخوت ہے، ہمدردی ہے، ایثار ہے، قربانی ہے اور محبت ہے . اور یہی پیغام خلیل اللہ ہے ،ہرعید کا درس ہے اور نبی معظم ﷺ کی تعلیمات
جن کو ہم نے فراموش کردیا ہے
ہر شخص بالخصوص ہر مسلمان میں یہی جذبہ کارفرما ہونا چاہیے کہ جس سے جتنی ہو سکے دکھی انسانیت کی خدمت ضرور کرے بلا شبہ اللہ رب العزت دلوں کے بھید جانتے ہیں ہمیں خلوص نیت سے بے لوث خدمت کرنا ہوگی ۔ ہردل کی خواہش ہونی چاہیے کہ میں کسی کے کام آسکوں
بے بس، اپنے سے کمزور اور معاشرہ کے کچلے اور سسکتے لوگوں کی دعائیں لینا ہے اس میں کوئی سیاست، کوئی نمائش نہیں ہونی چاہیے یہ عمل صرف اور صرف اللہ اور اس کے پیارے حبیب ﷺ کی خوشنودی کیلئے ہے کیونکہ اللہ تبارک تعالیٰ نے انسان کو ایثار و محبت کیلئے منتخب کیا یہی جذبہ اس کی تخلیق کی بنیاد ہے ہم تو پھر مسلمان ہیں جن کو حکم ہے کہ اگر تمہارا ہمسایہ بھوکا ہے تو تم کامل مسلمان نہیں
وہ سفید پوش، غریب، مستحقین، نادار لوگ جو کم وسائل کی وجہ سے بے بس ہوگئے ہیں
وہی عظیم جس نے نئی شمع اک جلا دی کے مصداق معاشرہ کے مخیر اور دل میں درد رکھنے والے ان کی بلا امتیاز خدمت کریں میرے خیال میں یہی عبادت ہے۔۔ امام غزالی فرماتے ہیں اللہ تبارک تعالیٰ کو عاجز لوگ بہت پسند ہیں لیکن دولت مند عاجز انتہائی پسند ہیں . جو لوگ مرنے کے بعد زندہ رہنا چاہتے ہیں انہیں چاہیے کہ صالح اعمال کریں کیونکہ درخت اپنے پھل اور انسان اپنے عمل سے پہچانا جاتا ہے
ہماری کوشش اور خواہش بھی بس یہی ہونی چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ سفید پوش،غریب، مستحقین، نادار لوگ جو کم وسائل رکھتے ہیں کی خدمت کریں تا کہ اللہ اور اس کا رسول ﷺ راضی ہو سکیں . یہی ایک مسلمان کا مقصود و حاصل ہے اللہ ہماری عاجزی کو قبول کرے (آمین)

اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں اس جہاں میں
ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا

دوسروں کے دکھ سکھ میں شراکت زندگی کی معراج ہے اسی سے اپنی ذات کے خول میں بند لوگوں کی زندگیوں میں انقلاب آسکتا ہے اور نفرتیں کم ہونے میں مدد مل سکتی ہے اور ہمارے ماحول، گھروں اورمعاشرے میں پھیلی مایوسی تحلیل ہو جائے گی کیونکہ صرف اپنے متعلق سوچنا رہبانیت ہے اور ہم نے اس کے خلاف آواز بلند کرتے رہناہے . کیا آپ تیار ہیں اس مشن کیلئے؟ انسانیت سے پیارکرنے والے اس مقصد کیلئے روزانہ آدھ گھنٹہ بھی وقف کریں تو معاشرہ میں کافی بہتری لائی جا سکتی ہے

ماخوذ
 
☹️ تسی جوتیاں شتیاں مارنے رہیا کرو ڈاکٹر صاب - میں کافی سیدھا رہنا واں انہاں نال
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Not good enough justification. Pakistan's inflation rate has consistently been higher than regional economies even before the current global inflation crisis View attachment 3901

That's because of Pakistan's near default situation and the sudden devaluation in 2019 and 2020, did you forget that? Meaning that Pakistan already had it's own share of inflation which was further fueled by the global phenomenon.