Why PPP and PMLN are not willing to protest ? Arif H Bhatti telling

JAMALNASIR

Politcal Worker (100+ posts)

اہل پنجاب کو مبارک ہو
پنجاب میں مسلم لیگ(ن)کی حکومت کا چاند نظر آگیا

 

3rd_Umpire

Minister (2k+ posts)
حکومت گرانا پٹواریوں کی بس کی بات نہیں
،،، تو پیپل پالٹی والے مجاور کس کھیت کی مُولی ہیں


جس لمحےیہ پارٹیاں خود کو اس قابل سمجھ پائیں کہ یہ حکومت گرانے کے قابل بن چکی ہیں
،،،،ایک لمحہ ضایع کئے بغیر اس منصوبے پر کام کریں گے

لیکن اِن پارٹیوں کو پتہ لگ چکا ہے، کہ
لوگوں کو اِنکی 40-30 سالہ لُوٹ مار کا پتہ لگ چکا ہے

،، اور اسکے بہکاوے میں کوئی نہیں آنے والا۔۔۔
 
Sponsored Link

Featured Discussions